تازہ ترین
میکسیکو میں مذہبی میلے کے دوران دھماکا، 10 افراد ہلاک نئی دہلی میں ہاسٹل کی عمارت منہدم، 7 طلبہ ہلاک اسرائیل میں کائی کا پھیلاؤ، دو پانی صاف کرنے والے پلانٹس بند بغداد بک فیئر میں 28 ممالک کی ریکارڈ شرکت عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی چیری کیو متعارف، ایک چارج پر 400 کلومیٹر سفر ممکن ایس ای سی پی نے بزنس ریڈی رینکنگ بہتر بنانے کے اقدامات منظور کرلیے کم کاربن پیداوار پاکستانی برآمدی صنعت کی نئی ضرورت بن گئی سرفراز احمد کو ہٹانے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی پی سی بی نے کھلاڑیوں کے رویے سے متعلق انکوائری شروع کردی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ کر 10 عالمی ریکارڈ بنالیے جنوبی افریقا نے زمبابوے کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیت لی شاہ رخ خان انڈر ورلڈ کے سامنے ڈٹ گئے، سنجے گپتا کا انکشاف نارتھ ویسٹ کا پہلا ہیڈلائن کنسرٹ، کم اور کانیے پھر اکٹھے کیانو ریوز کی شادی نہ کرنے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی ایشا رکھی نے بادشاہ سے تعلق کو زندگی کا بدترین دور قرار دے دیا
پاکستان خبر

بیوی کو خودمختار بنائیں، کامیابی میں شریک کریں: احسن خان

بیوی کو خودمختار بنائیں، کامیابی میں شریک کریں: احسن خان

کراچی( شوبز ڈیسک)پاکستانی اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ مردوں کو اپنی بیویوں کو صرف گھریلو ذمہ داریوں تک محدود نہیں رکھنا چاہیے بلکہ انہیں اپنی ذاتی کامیابی اور ترقی کے مواقع بھی فراہم کرنے چاہئیں۔ایک حالیہ انٹرویو میں احسن خان نے کہا کہ اگر شوہر کامیابی حاصل کر رہا ہے تو اسے کوشش کرنی چاہیے کہ اس کی شریکِ حیات بھی اپنی زندگی میں کامیابی اور شناخت حاصل کرے۔انہوں نے کہا کہ ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ عورت صرف گھر کے کاموں، بچوں کی پرورش اور سسرال کی ذمہ داریوں میں ہی مصروف ہو کر رہ جائے۔احسن خان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی خاتون اپنی صلاحیتوں کے اظہار سے محروم رہ جائے اور ایک ہی دائرے میں محدود ہو جائے تو اس میں شوہر کا کردار بھی اہم ہوتا ہے۔