تازہ ترین
میکسیکو میں مذہبی میلے کے دوران دھماکا، 10 افراد ہلاک نئی دہلی میں ہاسٹل کی عمارت منہدم، 7 طلبہ ہلاک اسرائیل میں کائی کا پھیلاؤ، دو پانی صاف کرنے والے پلانٹس بند بغداد بک فیئر میں 28 ممالک کی ریکارڈ شرکت عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی چیری کیو متعارف، ایک چارج پر 400 کلومیٹر سفر ممکن ایس ای سی پی نے بزنس ریڈی رینکنگ بہتر بنانے کے اقدامات منظور کرلیے کم کاربن پیداوار پاکستانی برآمدی صنعت کی نئی ضرورت بن گئی سرفراز احمد کو ہٹانے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی پی سی بی نے کھلاڑیوں کے رویے سے متعلق انکوائری شروع کردی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ کر 10 عالمی ریکارڈ بنالیے جنوبی افریقا نے زمبابوے کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیت لی شاہ رخ خان انڈر ورلڈ کے سامنے ڈٹ گئے، سنجے گپتا کا انکشاف نارتھ ویسٹ کا پہلا ہیڈلائن کنسرٹ، کم اور کانیے پھر اکٹھے کیانو ریوز کی شادی نہ کرنے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی ایشا رکھی نے بادشاہ سے تعلق کو زندگی کا بدترین دور قرار دے دیا
پاکستان خبر

اعصام الحق نے ورلڈ مکسڈ ڈبلز ٹائٹل کا دفاع کرلیا

اعصام الحق نے ورلڈ مکسڈ ڈبلز ٹائٹل کا دفاع کرلیا

لزبن( سپورٹس ڈیسک) آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں پاکستان کے اعصام الحق نے ورلڈ مکسڈ ڈبلز ٹائٹل کامیابی سے اپنے نام برقرار رکھا۔اعصام الحق اور نینا ہرمن نے مکسڈ ڈبلز فائنل میں پرتگال کے فریڈ گل اور ریٹا فریٹاس کو 6-4 اور 6-3 سے شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا۔مینز ڈبلز میں اعصام الحق اور عقیل خان نے سلور میڈل حاصل کیا، جبکہ پاکستان نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر 4 میڈلز اپنے نام کیے۔