تازہ ترین
جنگلاتی آگ بجھانے کیلئے خودکار ڈرونز کی آزمائش پاکستان کی آبی سلامتی، عالمی فورمز سے رجوع کی درخواست مقرر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کے خاندانوں اور تباہ شدہ گھروں کیلئے مالی امداد کی ہدایت عمران خان کی اسپتال منتقلی: عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست بنگلادیش کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی فریم ورک میں شمولیت پر مثبت عندیہ راجستھان میں کاکروچ جنتا پارٹی کارکنوں پر حملے کا الزام، بی جے پی سے وابستگی کا دعویٰ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں تیزی، بدخشاں میں حملے عالمی میڈیا نے بھارتی دہشتگردی کے چہرے کو بے نقاب کردیا پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کیلئے لائسنسنگ نظام متعارف آئی ایم ایف شرط پر اربوں ڈالر کی درآمدی بے ضابطگیاں دور، ڈیٹا اپ ڈیٹ درآمدی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن برآمد کرنے کا فیصلہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس گر گیا ورلڈ کپ فائنل جھگڑا، فیفا نے ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں ورلڈ تائیکوانڈو کپ: ایران مجموعی طور پر فاتح، پومزے میں پاکستان کی حکمرانی مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر
پاکستان خبر

اجنکیا رہانے کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

اجنکیا رہانے کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

 نئی دہلی( سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹر اجنکیا رہانے نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، جس کے ساتھ ہی ان کے بین الاقوامی، آئی پی ایل اور ڈومیسٹک کرکٹ کیریئر کا اختتام ہو گیا۔اجنکیا رہانے نے اپنے طویل کیریئر کے دوران بھارت کی نمائندگی کرتے ہوئے 85 ٹیسٹ، 90 ایک روزہ اور 20 ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچز کھیلے۔انہوں نے تینوں فارمیٹس میں مجموعی طور پر 8 ہزار سے زائد رنز اسکور کیے۔بھارتی بلے باز نے قومی ٹیم کی جانب سے اپنا آخری ٹیسٹ میچ 2023 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلا، جبکہ آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ 2018 میں انگلینڈ اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ 2016 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلا تھا۔