تازہ ترین
لاہور میں مولانا فضل الرحمان کی قیام گاہ کا محاصرہ وزراء کی باہمی بیان بازی پر وزیراعظم کا سخت نوٹس نئے صوبوں پر عوامی رائے لینے میں کیا حرج، عطاتارڑ مشرف اور عمران ظلم کے باوجود رانا ثنا کو نہ توڑ سکے، خواجہ آصف پیوٹن کے دورے پر تاجکستان عالمی عدالت سے الگ امریکی صدر ٹرمپ اور نیٹو سربراہ کی ملاقات کل ہوگی یمن پر سعودی فضائی حملے، سترہ جاں بحق، گیارہ زخمی غزہ جنگ کے بعد انیس ہزار اسرائیلی فوجی نفسیاتی مریض بجلی کمپنیاں کرپشن میں سرفہرست، ایف بی آر دوسرے نمبرپر آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس 11 دسمبر کو طلب انکم اور سیلز ٹیکس نظام کی علیحدگی پر صنعتکاربرہم پاکستان میں کاروباری اعتماد گر گیا، غیرملکی سرمایہ کارمایوس نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں محمد سراج کی عدم شمولیت، بھارتی کپتان شبھمن گل نے خاموشی توڑ دی لاہور قلندرز نے کمندو مینڈس کو چھ کروڑ میں سائن کرلیا سری لنکا کیخلاف عمدہ کارکردگی، ہیسن نئے کھلاڑیوں سے خوش بھارتی بیٹر ویبھو سوریاونشی کی امپائر کو ٹکر، ویڈیو وائرل
پاکستان خبر

امریکی عوام تقسیم نہیں، اتحاد پر مبنی سیاست چاہتے ہیں، باراک اوباما

امریکی عوام تقسیم نہیں، اتحاد پر مبنی سیاست چاہتے ہیں، باراک اوباما

نیویارک ( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق امریکی صدر باراک اوباما نے انتخابی نتائج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے تقسیم کے بجائے اتحاد اور یکجہتی کی سیاست کا پیغام دیا ہے۔اپنے بیان میں باراک اوباما کا کہنا تھا کہ امریکی شہری ایسی قیادت چاہتے ہیں جو لوگوں میں اختلافات بڑھانے کے بجائے انہیں متحد کرے اور ملک کو درپیش مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کرے۔انہوں نے کہا کہ ملک کے مختلف علاقوں سے باصلاحیت امیدوار سامنے آئے، جنہوں نے اپنے سیاسی نظریات اور پس منظر کے مطابق عوامی خدمت اور حلقوں کے مفادات کو ترجیح دینے کا عزم ظاہر کیا۔سابق امریکی صدر نے کہا کہ موجودہ امریکی انتظامیہ کے پاس اقتدار میں مزید 2 سال باقی ہیں، اس دوران اسے بہتری لانے اور مزید نقصان سے بچنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرنا ہوں گے۔