تازہ ترین
پاکستان کی آبی سلامتی، عالمی فورمز سے رجوع کی درخواست مقرر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کے خاندانوں اور تباہ شدہ گھروں کیلئے مالی امداد کی ہدایت عمران خان کی اسپتال منتقلی: عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست بنگلادیش کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی فریم ورک میں شمولیت پر مثبت عندیہ راجستھان میں کاکروچ جنتا پارٹی کارکنوں پر حملے کا الزام، بی جے پی سے وابستگی کا دعویٰ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں تیزی، بدخشاں میں حملے عالمی میڈیا نے بھارتی دہشتگردی کے چہرے کو بے نقاب کردیا پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کیلئے لائسنسنگ نظام متعارف آئی ایم ایف شرط پر اربوں ڈالر کی درآمدی بے ضابطگیاں دور، ڈیٹا اپ ڈیٹ درآمدی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن برآمد کرنے کا فیصلہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس گر گیا ورلڈ کپ فائنل جھگڑا، فیفا نے ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں ورلڈ تائیکوانڈو کپ: ایران مجموعی طور پر فاتح، پومزے میں پاکستان کی حکمرانی مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر لیڈز ٹیسٹ میں شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی
پاکستان خبر

ارجن کپور مداح کی ویڈیو بنانے پر برہم

ارجن کپور مداح کی ویڈیو بنانے پر برہم

ممبئی( شو بز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار ارجن کپور ایک مداح کی جانب سے اجازت کے بغیر ویڈیو بنانے پر ناراض ہوگئے۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں ارجن کپور اپنی گاڑی میں موجود تھے کہ ایک مداح نے ان سے تصویر کی درخواست کی۔ اداکار نے رضامندی ظاہر کی، تاہم مداح نے تصویر لینے کے بجائے ان کی ویڈیو بنانا شروع کردی۔ارجن کو جب اس کا علم ہوا تو انہوں نے مداح کو ویڈیو بنانے سے روک دیا اور تصویر لینے کا کہا۔ اداکار نے کھڑکی بند کرتے ہوئے ناراضی کے انداز میں کہا کہ ویڈیو کیوں بنا رہے ہو، تصویر بنالیں۔دوسری جانب ارجن کپور ان دنوں صاحبا بالی کے ساتھ تعلقات کی افواہوں کے باعث بھی خبروں میں ہیں، جو ملائکہ اروڑا سے مبینہ علیحدگی کے تقریباً دو برس بعد سامنے آئی ہیں۔