تازہ ترین
پاکستان کی آبی سلامتی، عالمی فورمز سے رجوع کی درخواست مقرر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کے خاندانوں اور تباہ شدہ گھروں کیلئے مالی امداد کی ہدایت عمران خان کی اسپتال منتقلی: عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست بنگلادیش کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی فریم ورک میں شمولیت پر مثبت عندیہ راجستھان میں کاکروچ جنتا پارٹی کارکنوں پر حملے کا الزام، بی جے پی سے وابستگی کا دعویٰ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں تیزی، بدخشاں میں حملے عالمی میڈیا نے بھارتی دہشتگردی کے چہرے کو بے نقاب کردیا پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کیلئے لائسنسنگ نظام متعارف آئی ایم ایف شرط پر اربوں ڈالر کی درآمدی بے ضابطگیاں دور، ڈیٹا اپ ڈیٹ درآمدی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن برآمد کرنے کا فیصلہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس گر گیا ورلڈ کپ فائنل جھگڑا، فیفا نے ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں ورلڈ تائیکوانڈو کپ: ایران مجموعی طور پر فاتح، پومزے میں پاکستان کی حکمرانی مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر لیڈز ٹیسٹ میں شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی
پاکستان خبر

بابر اعظم ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن، عبداللہ اور اسپنرز کی تعریف

بابر اعظم ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن، عبداللہ اور اسپنرز کی تعریف

پورٹ آف اسپین(سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد ٹیم کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔بابر اعظم نے کہا کہ پہلی اننگز میں عبداللہ شفیق نے شاندار بیٹنگ کی، جبکہ دوسری اننگز میں اسپنرز کی بہترین بولنگ نے کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔قومی کپتان کا کہنا تھا کہ پچ کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے انہوں نے اور کوچ نے ٹیم میں تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا، جو میچ کے نتیجے میں فائدہ مند ثابت ہوا۔انہوں نے ٹیم کے کھلاڑیوں کی مجموعی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ تمام کھلاڑیوں نے کامیابی کے لیے اہم کردار ادا کیا۔