تازہ ترین
پاکستان کی آبی سلامتی، عالمی فورمز سے رجوع کی درخواست مقرر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کے خاندانوں اور تباہ شدہ گھروں کیلئے مالی امداد کی ہدایت عمران خان کی اسپتال منتقلی: عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست بنگلادیش کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی فریم ورک میں شمولیت پر مثبت عندیہ راجستھان میں کاکروچ جنتا پارٹی کارکنوں پر حملے کا الزام، بی جے پی سے وابستگی کا دعویٰ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں تیزی، بدخشاں میں حملے عالمی میڈیا نے بھارتی دہشتگردی کے چہرے کو بے نقاب کردیا پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کیلئے لائسنسنگ نظام متعارف آئی ایم ایف شرط پر اربوں ڈالر کی درآمدی بے ضابطگیاں دور، ڈیٹا اپ ڈیٹ درآمدی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن برآمد کرنے کا فیصلہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس گر گیا ورلڈ کپ فائنل جھگڑا، فیفا نے ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں ورلڈ تائیکوانڈو کپ: ایران مجموعی طور پر فاتح، پومزے میں پاکستان کی حکمرانی مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر لیڈز ٹیسٹ میں شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی
پاکستان خبر

قومی ٹیم اسکواڈ میں تبدیلیاں، سینیئر کھلاڑیوں کو باہر رکھنے کا امکان

قومی ٹیم اسکواڈ میں تبدیلیاں، سینیئر کھلاڑیوں کو باہر رکھنے کا امکان

لاہور( سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے دورہ بنگلا دیش کے لیے تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے اسکواڈ میں اہم تبدیلیاں متوقع ہیں، اور سینیئر کھلاڑیوں کو اسکواڈ سے باہر رکھنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ پاکستان ٹیم کے اگلے بڑے ٹورنامنٹ، آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ، کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جا رہا ہے تاکہ مستقبل میں ٹی 20 ورلڈ کپ 2028 کی تیاری بہتر ہو سکے۔ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ اور سلیکٹرز نئے چہرے منتخب کرنے کے حق میں ہیں تاکہ مستقبل کے لیے مضبوط پلان بنایا جا سکے۔ بنگلا دیش کے خلاف تین ون ڈے میچز 11، 13 اور 15 مارچ 2026 کو شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم، ڈھاکا میں شیڈول ہیں، اور اسکواڈ کی روانگی 9 مارچ کو متوقع ہے۔ تاہم خطے میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر قومی ٹیم کے دورے پر اثر پڑنے کا امکان بھی موجود ہے۔