تازہ ترین
23 سال بعد پاکستانی صدر کا جرمنی کا دورہ، آصف زرداری کو گارڈ آف آنر پیش پاکستان سرحدوں کی حفاظت کے لیے مکمل تیار ہے، دہشت گردی افغانستان سے آرہی ہے، ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد میں مین ہیٹن طرز کا منصوبہ بنانے کا اعلان، سعودی سرمایہ کاروں کو دعوت فورسز کے ساتھ مخلصانہ طور پر کھڑی نہ ہونے والی سیاسی جماعت مائنس ہوجائے گی: رانا ثنا اللہ ٹرمپ کا ایران پر جلد دوبارہ حملے کا اشارہ، مزید کارروائی کا امکان ظاہر کردیا ایرانی وزیر خارجہ کا امریکا پر طنز، اسرائیل سے تعلقات کو ’طفیلی‘ قرار دے دیا سعودی اتحاد کا دعویٰ، حوثیوں کے بیلسٹک میزائل اور ڈرونز فضا میں تباہ کردیے گئے یورپی یونین کے فنڈز میں مبینہ فراڈ، لیتھوانیا میں 12 افراد پر فردِ جرم عائد ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.65 فیصد اضافہ، سالانہ شرح 11.85 فیصد ہوگئی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی آغاز، 600 سے زائد پوائنٹس کی کمی پیٹرول پمپ مالکان کے ڈیلی پرائس میکانزم پر تحفظات، وفاقی وزیر سے ملاقات کا مطالبہ عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا اور چاندی سستے، فی تولہ سونے کی قیمت میں 7 ہزار روپے کمی پرائیویسی خدشات پر میٹا نے اے آئی ایجنٹ میوز کا چیٹ شیئرنگ فیچر معطل کردیا یوٹیوب موبائل ایپ میں بڑی تبدیلیاں، کسٹم فیڈز کا نیا فیچر متعارف اے آئی ہیکرز سے تحفظ کے پانچ مؤثر طریقے، ماہرین کی اہم تجاویز مشہور گیم اسٹک رن کے بانی مینوئل اوٹو 30 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
پاکستان خبر

متنازع جشن، اسرائیلی فٹبالر کو ریڈ کارڈ دکھا دیا گیا

متنازع جشن، اسرائیلی فٹبالر کو ریڈ کارڈ دکھا دیا گیا

 لاہور( سپورٹس ڈیسک) اسرائیلی فٹبالر سعید ابو فرحچی کو آسٹریا کے خلاف نیشنز لیگ میچ میں گول کے بعد متنازع انداز میں جشن منانے پر ریڈ کارڈ دکھا دیا گیا۔دوسرے ہاف کے آغاز میں ابو فرحچی نے گول کرکے مقابلہ ایک، ایک سے برابر کیا۔ گول کے بعد وہ کارنر کی جانب گئے، کارنر فلیگ نکالا اور گھٹنے کے بل بیٹھ کر فلیگ کو ہاتھ پر رکھ کر فائرنگ جیسا اشارہ کیا۔ریفری نے پہلے یلو کارڈ کے صرف چار منٹ بعد انہیں دوسرا یلو کارڈ دکھایا اور میدان سے باہر بھیج دیا۔ آسٹریا نے ایک کھلاڑی کی برتری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میچ ایک، تین سے جیت لیا۔رومانو شمٹ نے پنالٹی پر ابتدائی گول کیا، جبکہ فلپ موینے اور ساشا کالادزیچ نے آخری لمحات میں گول کرکے آسٹریا کی فتح یقینی بنائی۔