تازہ ترین
پاکستان کی آبی سلامتی، عالمی فورمز سے رجوع کی درخواست مقرر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کے خاندانوں اور تباہ شدہ گھروں کیلئے مالی امداد کی ہدایت عمران خان کی اسپتال منتقلی: عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست بنگلادیش کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی فریم ورک میں شمولیت پر مثبت عندیہ راجستھان میں کاکروچ جنتا پارٹی کارکنوں پر حملے کا الزام، بی جے پی سے وابستگی کا دعویٰ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں تیزی، بدخشاں میں حملے عالمی میڈیا نے بھارتی دہشتگردی کے چہرے کو بے نقاب کردیا پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کیلئے لائسنسنگ نظام متعارف آئی ایم ایف شرط پر اربوں ڈالر کی درآمدی بے ضابطگیاں دور، ڈیٹا اپ ڈیٹ درآمدی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن برآمد کرنے کا فیصلہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس گر گیا ورلڈ کپ فائنل جھگڑا، فیفا نے ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں ورلڈ تائیکوانڈو کپ: ایران مجموعی طور پر فاتح، پومزے میں پاکستان کی حکمرانی مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر لیڈز ٹیسٹ میں شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی
پاکستان خبر

کرکٹ آسٹریلیا کا کھلاڑیوں کو پہلے بی بی ایل کھیلنے کا حکم

کرکٹ آسٹریلیا کا کھلاڑیوں کو پہلے بی بی ایل کھیلنے کا حکم

لاہور ( سپورٹس ڈیسک)کرکٹ آسٹریلیا نے واضح کردیا ہے کہ ملکی کھلاڑیوں کی پہلی ترجیح بگ بیش لیگ (بی بی ایل) ہوگی، اس کے بعد انہیں دیگر غیر ملکی لیگز میں شرکت کی اجازت دی جائے گی۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق میچل مارش اور میٹ شارٹ بی بی ایل کا مکمل سیزن کھیلنے کے بعد جنوبی افریقا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ کے لیے دستیاب ہوں گے۔ دونوں کرکٹرز نے جنوبی افریقا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ کے ساتھ معاہدے کر رکھے ہیں۔آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان میچل مارش اور میٹ شارٹ پہلی مرتبہ جنوبی افریقا کی لیگ میں حصہ لیں گے۔جنوبی افریقا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ 17 جنوری سے شروع ہوگی، جبکہ بگ بیش لیگ 12 دسمبر سے 26 جنوری تک جاری رہے گی۔