تازہ ترین
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان کو لاہور میں عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کی دعوت سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری، کھڑکیاں اور دروازے سمیت لاکھوں روپے کا سامان غائب ’یہ مغرور لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے‘، مریم نواز نے پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کی گرفتاری کی ویڈیو شیئر کردی وزیراعظم شہباز شریف کا 30 نومبر سے روس کا چار روزہ دورہ متوقع، صدر پوتن سے ملاقات ہوگی امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی صورت میں خلیج کی زیرِ سمندر مواصلاتی کیبلز نشانہ بنائی جائیں گی، ایران پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا حوثیوں سے حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ مکہ مکرمہ، جدہ اور طائف سمیت چار سعودی شہروں میں ممکنہ خطرے کا الرٹ جاری، چند منٹ بعد واپس لے لیا گیا ایران پر نئے امریکی حملے سے کشیدگی بڑھے گی، ترک وزیر خارجہ کا انتباہ پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 1 روپے 91 پیسے فی لیٹر مہنگا عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں وزیر خزانہ کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ، توانائی کی فراہمی پر بھی اظہارِ خیال ایس آئی ایف سی کے تحت کاروباری ضوابط میں اصلاحات، نجی شعبے کو سالانہ 460 ارب روپے کی بچت متوقع اب خوشبوئیں بھی آن لائن شیئر ہوں گی، ڈیجیٹل مہک کی نئی ٹیکنالوجی تیار مصنوعی ذہانت پر بڑھتے انحصار کے باعث بارکلے بینک کا 5 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان وین گوو کی شہرہ آفاق پینٹنگ ’دی اسٹاری نائٹ‘ سے متعلق سائنس دانوں کا حیران کن انکشاف ڈیپ سیک اور منی میکس کو اے آئی ماڈلز اوپن سورس کرنے کی منظوری مل گئی
پاکستان خبر

دنانیر مبین کی انسٹاگرام سرگرمی، بریک اپ کی نئی چہ مگوئیاں

دنانیر مبین کی انسٹاگرام سرگرمی، بریک اپ کی نئی چہ مگوئیاں

کراچی ( شو بز ڈیسک) اداکارہ و سوشل میڈیا اسٹار دنانیر مبین کی حالیہ انسٹاگرام سرگرمی نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی ہے اور سوشل میڈیا پر ان کی ذاتی زندگی سے متعلق نئی قیاس آرائیاں شروع ہوگئی ہیں۔مداحوں نے دنانیر کی حالیہ انسٹاگرام اسٹوریز، معنی خیز اقوال اور بعض پوسٹس کو پسند کرنے کو ممکنہ بریک اپ سے جوڑنا شروع کردیا ہے۔کچھ صارفین کا خیال ہے کہ دنانیر اپنی حالیہ سرگرمیوں کے ذریعے ذاتی زندگی میں کسی تبدیلی یا جذباتی کیفیت کی جانب اشارہ کررہی ہیں۔یہ قیاس آرائیاں ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب دنانیر مبین اور احد رضا میر کے مبینہ تعلق سے متعلق بھی ماضی میں سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں ہوتی رہی ہیں۔تاہم دنانیر مبین اور احد رضا میر نے کبھی اپنے درمیان کسی رشتے کی تصدیق نہیں کی، جبکہ دنانیر نے بھی بریک اپ سے متعلق کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا۔