تازہ ترین
پاکستانی خلا باز مشن پر صدر، وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی قوم کو مبارکباد پاکستان کے پہلے انسانی خلائی مشن پر عسکری قیادت کا قوم کو مبارکباد وزیراعظم کی نئی دہلی میں پاکستانی مؤقف اجاگر کرنے پر مصدق ملک کی تعریف مولانا فضل الرحمٰن کی بازیابی کی درخواست، سی سی پی او لاہور سے جواب طلب عراق کا فوج کو شہروں سے نکال کر سرحدوں پر تعینات کرنے کا حکم سعودی عرب میں بس حادثے میں 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی سعودی عرب میں ہیروئن اسمگلنگ کے جرم میں 3 پاکستانیوں کو سزائے موت شہزادہ ولیم کی رہائش گاہ میں مشکوک داخلے پر 2 افراد گرفتار پاکستان اور چین کا ایل پی جی پلانٹ سمیت توانائی منصوبوں پر اتفاق آئی ایم ایف بورڈ اجلاس میں پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر منظوری کا امکان تمام صوبوں کی شوگر ڈی ریگولیشن پالیسی پر عملدرآمد کی منظوری حکومت نے پیٹرول ایک اور ڈیزل 4 روپے فی لیٹر سستا کردیا رونالڈو کے کیریئر کے گولز کی تعداد 987 ہوگئی، النصر فاتح پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان حیدرآباد کنگز مین کا پی ایس ایل 12 کیلئے ڈائریکٹ سائننگ نہ کرنے کا فیصلہ شاہین آفریدی کے بیٹے آلیار نے پی ایس ایل کے نئے کھلاڑی کا نام بتا دیا
پاکستان خبر

امریکی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی کامیابی، چک شومر نے جشن منایا

امریکی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی کامیابی، چک شومر نے جشن منایا

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سینیٹر اور ڈیموکریٹ رہنما چک شومر نے انتخابات میں اپنی جماعت کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی عوام نے تبدیلی کے حق میں ووٹ دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چک شومر کا کہنا تھا کہ ریپبلکنز کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کرنے کی قیمت ادا کرنا پڑی۔ اب ڈیموکریٹس کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کو عملی نتائج دکھائیں۔انہوں نے کہا کہ ان کی جماعت نے ووٹرز کے خدشات سنے اور عوام سے رابطہ مضبوط بنایا، جبکہ سینیٹ میں تبدیلی کے اثرات صرف انتخابات تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ مستقبل میں بھی محسوس کیے جائیں گے۔دوسری جانب ڈیموکریٹ سینیٹر برنی سینڈرز نے بھی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈیموکریٹس اب صدر ٹرمپ کو جوابدہ ٹھہرا سکیں گے، جو ایک اہم پیشرفت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آمدنی اور دولت میں بڑھتی ہوئی خلیج کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات ضروری ہیں اور اب کسی بہانے کی گنجائش نہیں ہوگی۔