تازہ ترین
پاکستانی خلا باز مشن پر صدر، وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی قوم کو مبارکباد پاکستان کے پہلے انسانی خلائی مشن پر عسکری قیادت کا قوم کو مبارکباد وزیراعظم کی نئی دہلی میں پاکستانی مؤقف اجاگر کرنے پر مصدق ملک کی تعریف مولانا فضل الرحمٰن کی بازیابی کی درخواست، سی سی پی او لاہور سے جواب طلب عراق کا فوج کو شہروں سے نکال کر سرحدوں پر تعینات کرنے کا حکم سعودی عرب میں بس حادثے میں 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی سعودی عرب میں ہیروئن اسمگلنگ کے جرم میں 3 پاکستانیوں کو سزائے موت شہزادہ ولیم کی رہائش گاہ میں مشکوک داخلے پر 2 افراد گرفتار پاکستان اور چین کا ایل پی جی پلانٹ سمیت توانائی منصوبوں پر اتفاق آئی ایم ایف بورڈ اجلاس میں پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر منظوری کا امکان تمام صوبوں کی شوگر ڈی ریگولیشن پالیسی پر عملدرآمد کی منظوری حکومت نے پیٹرول ایک اور ڈیزل 4 روپے فی لیٹر سستا کردیا رونالڈو کے کیریئر کے گولز کی تعداد 987 ہوگئی، النصر فاتح پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان حیدرآباد کنگز مین کا پی ایس ایل 12 کیلئے ڈائریکٹ سائننگ نہ کرنے کا فیصلہ شاہین آفریدی کے بیٹے آلیار نے پی ایس ایل کے نئے کھلاڑی کا نام بتا دیا
پاکستان خبر

حیدرآباد کنگز مین کا پی ایس ایل 12 کیلئے ڈائریکٹ سائننگ نہ کرنے کا فیصلہ

حیدرآباد کنگز مین کا پی ایس ایل 12 کیلئے ڈائریکٹ سائننگ نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (اسپورٹس ڈیسک) حیدرآباد کنگز مین نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 12ویں ایڈیشن کے لیے براہ راست کھلاڑیوں کی شمولیت کا فیصلہ نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق حیدرآباد کنگز مین نے اس حوالے سے باضابطہ بیان جاری کیا ہے، جس میں ٹیم کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ فرنچائز پی ایس ایل 12 کے لیے کسی کھلاڑی کو براہ راست ٹیم میں شامل نہیں کرے گی۔واضح رہے کہ براہ راست کھلاڑیوں کی شمولیت کے لیے 23 نومبر آخری تاریخ مقرر کی گئی تھی، جبکہ پی ایس ایل کی متعدد دیگر فرنچائزز اس طریقہ کار کے تحت اپنے مطلوبہ کھلاڑیوں کا انتخاب کرچکی ہیں۔ حیدرآباد کنگز مین نے کسی بھی کھلاڑی کو براہ راست منتخب نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔