تازہ ترین
پاکستانی خلا باز مشن پر صدر، وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی قوم کو مبارکباد پاکستان کے پہلے انسانی خلائی مشن پر عسکری قیادت کا قوم کو مبارکباد وزیراعظم کی نئی دہلی میں پاکستانی مؤقف اجاگر کرنے پر مصدق ملک کی تعریف مولانا فضل الرحمٰن کی بازیابی کی درخواست، سی سی پی او لاہور سے جواب طلب عراق کا فوج کو شہروں سے نکال کر سرحدوں پر تعینات کرنے کا حکم سعودی عرب میں بس حادثے میں 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی سعودی عرب میں ہیروئن اسمگلنگ کے جرم میں 3 پاکستانیوں کو سزائے موت شہزادہ ولیم کی رہائش گاہ میں مشکوک داخلے پر 2 افراد گرفتار پاکستان اور چین کا ایل پی جی پلانٹ سمیت توانائی منصوبوں پر اتفاق آئی ایم ایف بورڈ اجلاس میں پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر منظوری کا امکان تمام صوبوں کی شوگر ڈی ریگولیشن پالیسی پر عملدرآمد کی منظوری حکومت نے پیٹرول ایک اور ڈیزل 4 روپے فی لیٹر سستا کردیا رونالڈو کے کیریئر کے گولز کی تعداد 987 ہوگئی، النصر فاتح پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان حیدرآباد کنگز مین کا پی ایس ایل 12 کیلئے ڈائریکٹ سائننگ نہ کرنے کا فیصلہ شاہین آفریدی کے بیٹے آلیار نے پی ایس ایل کے نئے کھلاڑی کا نام بتا دیا
پاکستان خبر

عراق کا فوج کو شہروں سے نکال کر سرحدوں پر تعینات کرنے کا حکم

عراق کا فوج کو شہروں سے نکال کر سرحدوں پر تعینات کرنے کا حکم

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کی وزارت دفاع نے فوج کو شہروں سے واپس بلا کر سرحدی علاقوں میں تعینات کرنے کی تیاری کا حکم جاری کردیا ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق عراقی وزارت دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ فوج کو شہروں سے انخلا کے لیے ضروری تیاریاں کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔وزارت دفاع کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فوج کے شہروں سے انخلا کے بعد شہری علاقوں کی انتظامی اور سکیورٹی ذمہ داریاں وزارت داخلہ کے حوالے کردی جائیں گی۔