تازہ ترین
صدر اور وزیراعظم کا یوم سیاہ کشمیر پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی پاکستان ہر عالمی فورم پر کشمیریوں کی آواز بلند کرتا رہے گا، اسحاق ڈار یوم سیاہ کشمیر پر آئی ایس پی آر کا خصوصی نغمہ جاری کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں، عالمی برادری سے حق خودارادیت کا مطالبہ ایران کا مکہ دفاعی اتحاد کے رکن ممالک سے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق مغربی کنارے میں اسرائیل پر انسانیت کے خلاف جرائم کا الزام ایرانی فنڈنگ کے بعد حزب اللہ کی ممکنہ جنگ کیلئے تیاریاں دبئی میں غلط جگہ سے سڑک پار کرنے پر 30 ہزار روپے جرمانہ 5 سال میں 11 ہزار ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ دیے جانے کا انکشاف سنگاپور اور سعودی آرامکو کا 2027 سے زیرِ سمندر تیل ذخیرہ کرنے کا منصوبہ ملک بھر میں ایل پی جی مہنگی، لاہور اور جڑواں شہروں میں 600 روپے فی کلو ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی، منیبہ علی پاکستان ٹیم کی کپتان مقرر مقامی ایل پی جی کی نصف سے زائد پیداوار پر 45 کمپنیوں کی اجارہ داری پاتھم نسانکا انجری کے باعث پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر پاکستان نے ورلڈ نو میڈ ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ٹینس اسٹار ارینا سبالنکا یو ایف سی مقابلے دیکھنے ابو ظبی پہنچ گئیں
پاکستان خبر

دلجیت دوسانجھ کا لاہور آمد سے متعلق بیان، پاکستانی مداحوں سے محبت کا اظہار

دلجیت دوسانجھ کا لاہور آمد سے متعلق بیان، پاکستانی مداحوں سے محبت کا اظہار

نئی دہلی( شوبز ڈیسک) بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے کہا ہے کہ اگر وہ لاہور آئیں تو انہیں بعض دیگر ممالک کے سفر کے دوران مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔بین الاقوامی سطح پر مقبول پنجابی گلوکار کے دنیا بھر میں کروڑوں مداح موجود ہیں، جن میں پاکستان سے بھی بڑی تعداد شامل ہے۔ماضی میں دلجیت دوسانجھ کو اس وقت تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ ایک فلم میں کام کیا، تاہم ردِعمل کے باوجود انہوں نے اس منصوبے کو مکمل کیا۔دلجیت دوسانجھ پاکستانی مداحوں کے ساتھ ہمیشہ مثبت رویہ اور خلوص کا اظہار کرتے رہے ہیں۔ حال ہی میں ایک بین الاقوامی کنسرٹ کے دوران پاکستانی مداح کی جانب سے دیا گیا تحفہ بھی انہوں نے خوش دلی سے قبول کیا، جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا۔