تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

ڈولی پارٹن کے انتقال پر موسیقی کی مقبولیت عروج پر، اسٹریمنگ ریکارڈ قائم

ڈولی پارٹن کے انتقال پر موسیقی کی مقبولیت عروج پر، اسٹریمنگ ریکارڈ قائم

نیو یارک(شوبز ڈیسک)امریکی گلوکارہ و اداکارہ ڈولی پارٹن کے انتقال کے بعد ان کی موسیقی کی مقبولیت میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا اور وہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ سنی جانے والی فنکار بن گئیں۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈولی پارٹن کے انتقال کے بعد مداحوں نے بڑی تعداد میں ان کے گیت سننا شروع کردیئے، جس کے باعث ان کی موسیقی دوبارہ لاکھوں پلے لسٹس کا حصہ بن گئی۔رپورٹس کے مطابق ڈولی پارٹن طویل عرصے سے سرطان کے مرض میں مبتلا تھیں اور 25 اگست کو 80 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔موسیقی کے اعداد و شمار فراہم کرنے والے ادارے کے مطابق ان کی وفات کے روز دنیا بھر میں ڈولی پارٹن کی آڈیو اور ویڈیو اسٹریمنگ 25 لاکھ سے بڑھ کر 3 کروڑ 50 لاکھ تک جاپہنچی، جو تقریباً 1280 فیصد اضافہ ہے۔امریکا میں ان کی موسیقی سننے کا رجحان مزید نمایاں رہا، جہاں ایک ہی روز آڈیو اور ویڈیو اسٹریمنگ 12 لاکھ سے بڑھ کر 2 کروڑ 63 لاکھ تک پہنچ گئی۔