تازہ ترین
پاکستان کی آبی سلامتی، عالمی فورمز سے رجوع کی درخواست مقرر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کے خاندانوں اور تباہ شدہ گھروں کیلئے مالی امداد کی ہدایت عمران خان کی اسپتال منتقلی: عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست بنگلادیش کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی فریم ورک میں شمولیت پر مثبت عندیہ راجستھان میں کاکروچ جنتا پارٹی کارکنوں پر حملے کا الزام، بی جے پی سے وابستگی کا دعویٰ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں تیزی، بدخشاں میں حملے عالمی میڈیا نے بھارتی دہشتگردی کے چہرے کو بے نقاب کردیا پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کیلئے لائسنسنگ نظام متعارف آئی ایم ایف شرط پر اربوں ڈالر کی درآمدی بے ضابطگیاں دور، ڈیٹا اپ ڈیٹ درآمدی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن برآمد کرنے کا فیصلہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس گر گیا ورلڈ کپ فائنل جھگڑا، فیفا نے ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں ورلڈ تائیکوانڈو کپ: ایران مجموعی طور پر فاتح، پومزے میں پاکستان کی حکمرانی مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر لیڈز ٹیسٹ میں شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی
پاکستان خبر

ڈرامہ منظر کی حقیقت سامنے آگئی، صبا حمید نے حبا بخاری کو تھپڑ کیوں مارا

ڈرامہ منظر کی حقیقت سامنے آگئی، صبا حمید نے حبا بخاری کو تھپڑ کیوں مارا

کراچی( شوبز ڈیسک)سینئر پاکستانی اداکارہ صبا حمید نے اداکارہ حبا بخاری کو تھپڑ مارنے کے واقعے سے متعلق حقیقت بیان کر دی ہے۔صبا حمید پاکستان کی سینئر ٹیلی وژن اور فلم اداکارہ ہیں جو تقریباً چالیس برس سے شوبز صنعت سے وابستہ ہیں اور اپنے جاندار کرداروں کی بدولت ناظرین میں خاص مقام رکھتی ہیں۔ان کے نمایاں ڈراموں میں فیملی فرنٹ، میرے ہمسفر، تھکن، لشکارا، پیارے افضل، گھسی پٹی محبت، بارات سلسلہ، سن میرے دل، دل لگی، نور جہاں اور لال عشق شامل ہیں۔حال ہی میں انہیں ڈرامہ میں منٹو نہیں ہوں میں شاندار اداکاری پر خوب سراہا گیا، جب کہ ان دنوں وہ نجی ٹیلی وژن کے ڈرامہ سلسلہ عشق میں جلوہ گر ہیں جہاں ناظرین ان کی بہترین اداکاری کو بے حد پسند کر رہے ہیں۔