تازہ ترین
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان کو لاہور میں عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کی دعوت سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری، کھڑکیاں اور دروازے سمیت لاکھوں روپے کا سامان غائب ’یہ مغرور لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے‘، مریم نواز نے پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کی گرفتاری کی ویڈیو شیئر کردی وزیراعظم شہباز شریف کا 30 نومبر سے روس کا چار روزہ دورہ متوقع، صدر پوتن سے ملاقات ہوگی امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی صورت میں خلیج کی زیرِ سمندر مواصلاتی کیبلز نشانہ بنائی جائیں گی، ایران پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا حوثیوں سے حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ مکہ مکرمہ، جدہ اور طائف سمیت چار سعودی شہروں میں ممکنہ خطرے کا الرٹ جاری، چند منٹ بعد واپس لے لیا گیا ایران پر نئے امریکی حملے سے کشیدگی بڑھے گی، ترک وزیر خارجہ کا انتباہ پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 1 روپے 91 پیسے فی لیٹر مہنگا عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں وزیر خزانہ کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ، توانائی کی فراہمی پر بھی اظہارِ خیال ایس آئی ایف سی کے تحت کاروباری ضوابط میں اصلاحات، نجی شعبے کو سالانہ 460 ارب روپے کی بچت متوقع اب خوشبوئیں بھی آن لائن شیئر ہوں گی، ڈیجیٹل مہک کی نئی ٹیکنالوجی تیار مصنوعی ذہانت پر بڑھتے انحصار کے باعث بارکلے بینک کا 5 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان وین گوو کی شہرہ آفاق پینٹنگ ’دی اسٹاری نائٹ‘ سے متعلق سائنس دانوں کا حیران کن انکشاف ڈیپ سیک اور منی میکس کو اے آئی ماڈلز اوپن سورس کرنے کی منظوری مل گئی
پاکستان خبر

دورہ انگلینڈ ختم، پاکستانی کرکٹرز وطن واپس پہنچ گئے

دورہ انگلینڈ ختم، پاکستانی کرکٹرز وطن واپس پہنچ گئے

لاہور ( سپورٹس ڈیسک)دورۂ انگلینڈ مکمل ہونے کے بعد پاکستانی کرکٹرز اپنے گھروں کو واپس پہنچ گئے۔ایجبسٹن ٹیسٹ میں ڈیبیو کے موقع پر شاندار آل راؤنڈ کارکردگی دکھانے والے رضا اللہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔برمنگھم سے تمام کھلاڑی دوحہ پہنچے، جہاں سے وہ اپنے اپنے شہروں کیلئے روانہ ہوگئے۔کپتان بابر اعظم، آذان اویس اور دیگر قومی کرکٹرز علامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور پہنچے۔ذرائع کے مطابق بابر اعظم نے ڈومیسٹک کرکٹ میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ او جی ڈی سی ایل کی نمائندگی کریں گے۔دورۂ انگلینڈ میں پاکستانی ٹیم کو سیریز میں وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ بھی عائد ہوا۔ اس کے علاوہ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 11 پوائنٹس بھی پاکستان کے کھاتے سے منہا کیے گئے۔