تازہ ترین
پاکستان کی آبی سلامتی، عالمی فورمز سے رجوع کی درخواست مقرر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کے خاندانوں اور تباہ شدہ گھروں کیلئے مالی امداد کی ہدایت عمران خان کی اسپتال منتقلی: عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست بنگلادیش کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی فریم ورک میں شمولیت پر مثبت عندیہ راجستھان میں کاکروچ جنتا پارٹی کارکنوں پر حملے کا الزام، بی جے پی سے وابستگی کا دعویٰ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں تیزی، بدخشاں میں حملے عالمی میڈیا نے بھارتی دہشتگردی کے چہرے کو بے نقاب کردیا پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کیلئے لائسنسنگ نظام متعارف آئی ایم ایف شرط پر اربوں ڈالر کی درآمدی بے ضابطگیاں دور، ڈیٹا اپ ڈیٹ درآمدی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن برآمد کرنے کا فیصلہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس گر گیا ورلڈ کپ فائنل جھگڑا، فیفا نے ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں ورلڈ تائیکوانڈو کپ: ایران مجموعی طور پر فاتح، پومزے میں پاکستان کی حکمرانی مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر لیڈز ٹیسٹ میں شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی
پاکستان خبر

فخر زمان ہیمسٹرنگ انجری کے باعث بنگلا دیش سیریز سے باہر

فخر زمان ہیمسٹرنگ انجری کے باعث بنگلا دیش سیریز سے باہر

لاہور( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز فخر زمان بنگلا دیش کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق فخر زمان ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے ہیں جس کی وجہ سے وہ دورہ بنگلا دیش میں ٹیم کا حصہ نہیں بن سکیں گے۔پاکستان کی ون ڈے ٹیم کی قیادت اب شاہین آفریدی کریں گے اور ٹیم کا دورہ پروگرام کے مطابق جاری رہے گا۔قومی ٹیم 9 مارچ کو کراچی سے روانہ ہوگی اور تین ون ڈے میچز 11، 13 اور 15 مارچ کو ڈھاکا میں کھیلے جائیں گے۔ قومی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان ایک دو روز میں چیئرمین محسن نقوی کی منظوری سے کیا جائے گا۔