تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے، امن و سکیورٹی امور پر بات چیت ہوگی شہباز شریف سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری و مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق بانی پی ٹی آئی کے بعد عام قیدی بھی نجی اسپتال سے علاج کیلئے عدالت پہنچ گئے آزاد کشمیر اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی واضح برتری، ارکان کی تعداد 32 ہوگئی ایران پاکستان تعلقات بہترین مراحل میں ہیں: ایرانی ترجمان یورپی یونین کا اسرائیل سے ای ون آبادکاری منصوبہ روکنے کا مطالبہ اسرائیلی فوج نے 3 سال میں 30 سال جتنا گولہ بارود استعمال کرلیا ایران کا آبنائے ہرمز میں قوانین توڑنے والے جہازوں کو جرمانے، حراست اور ضبطی کا انتباہ پیٹرول پر 130، ڈیزل پر 122 روپے سے زائد ٹیکس و مارجنز عائد توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5286 ارب روپے تک پہنچ گیا صدر زرداری کا کیٹی بندر کو اضافی بحری گیٹ وے بنانے کا حکم لاہور میں سبزیاں اور پھل مہنگے، قیمتوں میں 150 روپے کلو تک اضافہ انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس اسکواڈ میں شامل جیسوال اور اسیتھا فرنینڈو پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ 21 سابق کپتانوں کا عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کا مطالبہ ایرلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان خبر

بھارت نے پاکستان کو ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں 7-1 سے شکست دے دی

بھارت نے پاکستان کو ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں 7-1 سے شکست دے دی

لندن( سپورٹس ڈیسک) ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں بھارت نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں سات گول سے شکست دے دی۔لندن میں جاری ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کے میچ میں پاکستان نے پہلے کوارٹر میں بھارت کے خلاف ایک گول کی برتری حاصل کر لی تھی۔پاکستان کی طرف سے واحد گول ابوبکر نے اسکور کیا۔تاہم اس کے بعد بھارتی ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے پاکستان پر مکمل برتری حاصل کر لی اور مسلسل گول اسکور کرتی رہی۔ مقررہ وقت کے اختتام پر میچ کا نتیجہ بھارت کے حق میں 1-7 رہا۔یاد رہے کہ یہ پاکستان کی پرو لیگ میں مسلسل پندرہویں شکست ہے۔ پاکستان اپنا آخری میچ آج انگلینڈ کے خلاف کھیلے گا۔