تازہ ترین
پاکستان سعودی دفاعی تعاون جاری، معاہدے پر عمل میں وقت لگے گا اسحاق ڈار کی حاقان فیدان سے گفتگو، فلسطین پر اتفاق بلوچستان میں 25 لیڈی میڈیکل افسران ملازمت سے برطرف جنگ ستمبر، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے بھارتی فوج پسپا یمنی سفیر کا ایران پر حوثیوں کو استعمال کرنے کا الزام پاکستان کا ایران سے حوثیوں کے حملے رکوانے کا مطالبہ ایران جنگ 2029 تک جاری رہنے کا خدشہ، امریکی میڈیا حوثیوں نے بحیرہ احمر کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ کرلیا وزیراعظم نے آٹو پالیسی 2026 کی منظوری دے دی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس 170 ہزار کی سطح سے نیچے صرف ستمبر میں پٹرول 28 اور ڈیزل 22 روپے فی لٹر مہنگا ہوا: رپورٹ امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہوگیا این سی سی آئی اے نے امام الحق اور رضوان کو طلب کرلیا فیفا آسیان کپ، پاکستان گروپ بی میں تھائی لینڈ سے مقابلہ کرے گا سابق پاکستانی آل راؤنڈر انور علی کو امریکی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر سیف گیمز کی میزبانی، کھیلوں کے مراکز کیلئے 5.7 ارب منظور
پاکستان خبر

فلم فلاپ ہوئی تو ایوارڈ شوز سے بھی نظرانداز کیا گیا:شریا سرن کا انکشاف

فلم فلاپ ہوئی تو ایوارڈ شوز سے بھی نظرانداز کیا گیا:شریا سرن کا انکشاف

ممبئی( شو بز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ شریا سرن نے انکشاف کیا ہے کہ 2007 میں ریلیز ہونے والی فلم ’آوارہ پن‘ کی ناکامی کے بعد انہیں نامزدگیاں ملنے کے باوجود بعض ایوارڈ تقریبات میں مدعو نہیں کیا گیا۔شریا سرن نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ عمران ہاشمی کے ساتھ بننے والی فلم باکس آفس پر کامیاب نہ ہوسکی، تاہم اس کے گانوں اور کہانی کو پسند کیا گیا تھا۔ فلم کی ناکامی نے انہیں مایوس کیا، خصوصاً اس وقت جب نامزدگیوں کے باوجود انہیں چند ایوارڈ شوز میں شرکت کی دعوت تک نہیں دی گئی۔واضح رہے کہ تقریباً دو دہائیوں بعد ’آوارہ پن 2‘ ریلیز ہوئی ہے، جو 100 کروڑ روپے سے زائد کا کاروبار کرکے کامیاب فلم قرار دی جا رہی ہے۔