تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

گوڈزیلا کی بڑی اسکرین پر واپسی، ’مائنس زیرو‘ کا ٹریلر جاری

گوڈزیلا کی بڑی اسکرین پر واپسی، ’مائنس زیرو‘ کا ٹریلر جاری

نیو یارک( شوبز ڈیسک)دنیا کے مشہور دیوہیکل مونسٹر گوڈزیلا کی ایک بار پھر بڑی اسکرین پر واپسی ہونے والی ہے، فلم ’گوڈزیلا مائنس زیرو‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔یہ فلم آسکر ایوارڈ یافتہ ’گوڈزیلا مائنس ون‘ کا سیکوئل ہے، جس کی ہدایت کاری ایک مرتبہ پھر تاکاشی یامازاکی کر رہے ہیں، جبکہ ویژول ایفیکٹس کی نگرانی بھی وہ خود کریں گے۔نئی فلم کی کہانی 1949 میں شروع ہوگی، جو پہلی فلم کے واقعات کے 2 سال بعد کا زمانہ ہے۔ اس دوران شکیشیما خاندان کو پہلے سے بھی بڑی اور تباہ کن مشکل کا سامنا کرنا پڑے گا۔