تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

ہانیہ عامر رنگ میں اترنے کو تیار، عثمان وزیر نے بڑا انکشاف کر دیا

ہانیہ عامر رنگ میں اترنے کو تیار، عثمان وزیر نے بڑا انکشاف کر دیا

کراچی( شوبز ڈیسک) عالمی باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو باکسنگ کی باقاعدہ تربیت دے رہے ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عثمان وزیر کا کہنا تھا کہ ہانیہ عامر نہ صرف باکسنگ سیکھ رہی ہیں بلکہ ایک بہترین فائٹر بھی ثابت ہو رہی ہیں، اور امکان ہے کہ وہ جلد رنگ میں اتر کر مقابلہ بھی کریں گی۔عثمان وزیر، جو بھارتی حریفوں کو شکست دے کر کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں، نے اس موقع پر حکومتی وعدوں کے مطابق مالی ادائیگیاں نہ ہونے پر بھی شکوہ کیا۔پروگرام کے دوران سابق قومی کرکٹر شاہد آفریدی سے بھی رابطہ کیا گیا، جنہوں نے عثمان وزیر کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی۔