تازہ ترین
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان کو لاہور میں عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کی دعوت سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری، کھڑکیاں اور دروازے سمیت لاکھوں روپے کا سامان غائب ’یہ مغرور لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے‘، مریم نواز نے پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کی گرفتاری کی ویڈیو شیئر کردی وزیراعظم شہباز شریف کا 30 نومبر سے روس کا چار روزہ دورہ متوقع، صدر پوتن سے ملاقات ہوگی امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی صورت میں خلیج کی زیرِ سمندر مواصلاتی کیبلز نشانہ بنائی جائیں گی، ایران پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا حوثیوں سے حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ مکہ مکرمہ، جدہ اور طائف سمیت چار سعودی شہروں میں ممکنہ خطرے کا الرٹ جاری، چند منٹ بعد واپس لے لیا گیا ایران پر نئے امریکی حملے سے کشیدگی بڑھے گی، ترک وزیر خارجہ کا انتباہ پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 1 روپے 91 پیسے فی لیٹر مہنگا عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں وزیر خزانہ کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ، توانائی کی فراہمی پر بھی اظہارِ خیال ایس آئی ایف سی کے تحت کاروباری ضوابط میں اصلاحات، نجی شعبے کو سالانہ 460 ارب روپے کی بچت متوقع اب خوشبوئیں بھی آن لائن شیئر ہوں گی، ڈیجیٹل مہک کی نئی ٹیکنالوجی تیار مصنوعی ذہانت پر بڑھتے انحصار کے باعث بارکلے بینک کا 5 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان وین گوو کی شہرہ آفاق پینٹنگ ’دی اسٹاری نائٹ‘ سے متعلق سائنس دانوں کا حیران کن انکشاف ڈیپ سیک اور منی میکس کو اے آئی ماڈلز اوپن سورس کرنے کی منظوری مل گئی
پاکستان خبر

ہانیہ عامر کی ہم شکل کا نیا لُک وائرل، مداحوں کے دلچسپ تبصرے

ہانیہ عامر کی ہم شکل کا نیا لُک وائرل، مداحوں کے دلچسپ تبصرے

کراچی( شو بز ڈیسک)اداکارہ ہانیہ عامر کی ہم شکل کہلانے والی انفلوئنسر بشریٰ میمن کا نیا لُک سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہا ہے۔ہانیہ عامر کے میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر نے بشریٰ میمن کا میک اپ، ہیئر اور اسٹائلنگ اداکارہ کے مشہور لُک سے مماثل انداز میں کی، جس کے بعد دونوں کی مشابہت مزید نمایاں ہوگئی۔بابر ظہیر نے بشریٰ میمن کے ساتھ ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اس سے قبل بھی بابر ظہیر ایک مارننگ شو میں بشریٰ میمن کا گلیم اپ کرچکے ہیں۔ویڈیو سامنے آنے کے بعد مداحوں نے دونوں کی مشابہت پر دلچسپ تبصرے کیے۔ بعض صارفین نے سوال اٹھایا کہ شاید بابر ظہیر بشریٰ میمن کو شوبز انڈسٹری میں متعارف کرانے کی تیاری کر رہے ہیں، جبکہ کئی صارفین نے اسے محض تفریحی تعاون قرار دیا۔