تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے، امن و سکیورٹی امور پر بات چیت ہوگی شہباز شریف سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری و مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق بانی پی ٹی آئی کے بعد عام قیدی بھی نجی اسپتال سے علاج کیلئے عدالت پہنچ گئے آزاد کشمیر اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی واضح برتری، ارکان کی تعداد 32 ہوگئی ایران پاکستان تعلقات بہترین مراحل میں ہیں: ایرانی ترجمان یورپی یونین کا اسرائیل سے ای ون آبادکاری منصوبہ روکنے کا مطالبہ اسرائیلی فوج نے 3 سال میں 30 سال جتنا گولہ بارود استعمال کرلیا ایران کا آبنائے ہرمز میں قوانین توڑنے والے جہازوں کو جرمانے، حراست اور ضبطی کا انتباہ پیٹرول پر 130، ڈیزل پر 122 روپے سے زائد ٹیکس و مارجنز عائد توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5286 ارب روپے تک پہنچ گیا صدر زرداری کا کیٹی بندر کو اضافی بحری گیٹ وے بنانے کا حکم لاہور میں سبزیاں اور پھل مہنگے، قیمتوں میں 150 روپے کلو تک اضافہ انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس اسکواڈ میں شامل جیسوال اور اسیتھا فرنینڈو پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ 21 سابق کپتانوں کا عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کا مطالبہ ایرلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان خبر

فیفا ورلڈ کپ 2026: کولمبیا کی شاندار فتح، پرتگال اور کانگو کا مقابلہ برابر

فیفا ورلڈ کپ 2026: کولمبیا کی شاندار فتح، پرتگال اور کانگو کا مقابلہ برابر

 کولمبیا( سپورٹس ڈیسک)فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے دلچسپ مقابلوں میں مختلف ٹیموں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔کولمبیا نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ازبکستان کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دی۔ کولمبیا کی جانب سے ڈینیئل منوز نے پہلا گول اسکور کیا، لوئس ڈیاز نے دوسرا گول کیا جبکہ تیسرا گول جمینٹن نے ٹیم کی برتری کو مضبوط کیا۔ایک اور اہم میچ میں پرتگال اور کانگو کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا، جو 1-1 گول سے برابر رہا۔ دونوں ٹیموں نے پہلے ہاف میں ایک ایک گول اسکور کیا اور بعد میں کوئی ٹیم برتری حاصل نہ کر سکی۔اسی طرح گھانا نے بھی شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاناما کو 1-0 سے شکست دے دی۔