تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے، امن و سکیورٹی امور پر بات چیت ہوگی شہباز شریف سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری و مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق بانی پی ٹی آئی کے بعد عام قیدی بھی نجی اسپتال سے علاج کیلئے عدالت پہنچ گئے آزاد کشمیر اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی واضح برتری، ارکان کی تعداد 32 ہوگئی ایران پاکستان تعلقات بہترین مراحل میں ہیں: ایرانی ترجمان یورپی یونین کا اسرائیل سے ای ون آبادکاری منصوبہ روکنے کا مطالبہ اسرائیلی فوج نے 3 سال میں 30 سال جتنا گولہ بارود استعمال کرلیا ایران کا آبنائے ہرمز میں قوانین توڑنے والے جہازوں کو جرمانے، حراست اور ضبطی کا انتباہ پیٹرول پر 130، ڈیزل پر 122 روپے سے زائد ٹیکس و مارجنز عائد توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5286 ارب روپے تک پہنچ گیا صدر زرداری کا کیٹی بندر کو اضافی بحری گیٹ وے بنانے کا حکم لاہور میں سبزیاں اور پھل مہنگے، قیمتوں میں 150 روپے کلو تک اضافہ انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس اسکواڈ میں شامل جیسوال اور اسیتھا فرنینڈو پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ 21 سابق کپتانوں کا عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کا مطالبہ ایرلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان خبر

ہالی ووڈ اداکارہ ڈیوی چیز 35 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

ہالی ووڈ اداکارہ ڈیوی چیز 35 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

 نیو یار( شو بز ڈیسک)امریکی اداکارہ ڈیوی چیز 35 سال کی عمر میں لاس اینجلس میں انتقال کر گئیں۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کا انتقال منگل کے روز امریکی شہر لاس اینجلس میں ہوا۔ وہ اپنی مشہور فلموں، خصوصاً ہارر فلم دی رنگ اور اینی میٹڈ و لائیو ایکشن فلم لیلو اینڈ اسٹچ میں اداکاری کے باعث پہچانی جاتی تھیں۔فلم دی رنگ میں انہوں نے خوفناک کردار “سمارا مورگن” ادا کیا تھا، جس نے انہیں عالمی سطح پر شہرت دلائی۔اداکارہ کے والد کے مطابق ان کی موت گردن توڑ بخار اور خون کے انفیکشن کے باعث ہوئی، جبکہ وہ شدید غذائی قلت کا بھی شکار تھیں۔ڈیوی چیز نے کم عمری میں اپنے کیریئر کا آغاز ایک اشتہار سے کیا تھا اور بعد ازاں ہالی ووڈ میں نمایاں مقام حاصل کیا۔