تازہ ترین
میدویدیف تماشائی کو گیند لگنے پر نااہل،بیجنگ اوپن ورلڈکپ 2027: پاکستان، بھارت سمیت 10 ٹیمیں براہ راست کوالیفائی کرگئیں سلمان آغا کی ٹی ٹوئنٹی کپتانی ختم، ٹیم سے بھی باہر ہوگئے حیدرآباد کا نیاز اسٹیڈیم 20 سال کیلئے پی سی بی کے حوالے وزیراعظم کی سردیوں میں گیس لوڈ مینجمنٹ کا جامع منصوبہ بنانے کی ہدایت ایل این جی فراہمی میں خدشات، حکومت کا قطر سے 3 کارگو لینے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صوبائی صحت، تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور پاکستان کی 16 ممالک میں گوشت برآمد کرنے کی بنیاد قائم ہوگئی نائجیریا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 32 افراد جاں بحق آپریشن فجر الیمن، تعز میں 250 حوثی جنگجو ہلاک برطانوی اڈے سے بی ون بمبار طیارے واپس بلا لیے گئے، وینس سرخی: ایران کی خلیجی ممالک کو خبردار، سرزمین حملوں کیلئے استعمال نہ ہونے دیں حکومت اور اپوزیشن میں 24 گھنٹوں میں مذاکرات کی امید، فواد چودھری اپنی چھت اپنا گھر، عظمیٰ بخاری کا پی ٹی آئی کے پروپیگنڈے پر جواب خیبرپختونخوا کی صورتحال، صدر اور وزیراعظم میں آج اہم مشاورت پرائیویٹ استاد
پاکستان خبر

ایمان فاطمہ کو رجب بٹ سے صلح کی امید

ایمان فاطمہ کو رجب بٹ سے صلح کی امید

لاہور ( شو بز ڈیسک) معروف یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان فاطمہ کے درمیان جاری اختلافات کے دوران صلح کی امید پیدا ہوگئی۔ایمان فاطمہ نے اپنے بیٹے کی سالگرہ پر رجب بٹ کو مدعو کیا، جنہوں نے تقریب میں شرکت کی۔ شوہر کی آمد پر ایمان جذباتی ہوگئیں اور دونوں کے درمیان مکمل صلح کی امید ظاہر کی۔ایمان فاطمہ کا کہنا تھا کہ وہ خوش ہیں کہ رجب اپنے بیٹے کی سالگرہ منانے آئے، اب وہ چاہتی ہیں کہ رجب انہیں اور ان کے بیٹے کو بھی اپنے گھر واپس لے جائیں۔سوشل میڈیا صارفین نے ایمان کے بیان پر ملا جلا ردعمل دیا۔ بعض نے دونوں میں صلح اور گھر آباد رہنے کی دعا کی، جبکہ کچھ صارفین نے ازدواجی معاملات سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر بیان کرنے پر تنقید کی۔