تازہ ترین
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان کو لاہور میں عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کی دعوت سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری، کھڑکیاں اور دروازے سمیت لاکھوں روپے کا سامان غائب ’یہ مغرور لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے‘، مریم نواز نے پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کی گرفتاری کی ویڈیو شیئر کردی وزیراعظم شہباز شریف کا 30 نومبر سے روس کا چار روزہ دورہ متوقع، صدر پوتن سے ملاقات ہوگی امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی صورت میں خلیج کی زیرِ سمندر مواصلاتی کیبلز نشانہ بنائی جائیں گی، ایران پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا حوثیوں سے حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ مکہ مکرمہ، جدہ اور طائف سمیت چار سعودی شہروں میں ممکنہ خطرے کا الرٹ جاری، چند منٹ بعد واپس لے لیا گیا ایران پر نئے امریکی حملے سے کشیدگی بڑھے گی، ترک وزیر خارجہ کا انتباہ پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 1 روپے 91 پیسے فی لیٹر مہنگا عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں وزیر خزانہ کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ، توانائی کی فراہمی پر بھی اظہارِ خیال ایس آئی ایف سی کے تحت کاروباری ضوابط میں اصلاحات، نجی شعبے کو سالانہ 460 ارب روپے کی بچت متوقع اب خوشبوئیں بھی آن لائن شیئر ہوں گی، ڈیجیٹل مہک کی نئی ٹیکنالوجی تیار مصنوعی ذہانت پر بڑھتے انحصار کے باعث بارکلے بینک کا 5 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان وین گوو کی شہرہ آفاق پینٹنگ ’دی اسٹاری نائٹ‘ سے متعلق سائنس دانوں کا حیران کن انکشاف ڈیپ سیک اور منی میکس کو اے آئی ماڈلز اوپن سورس کرنے کی منظوری مل گئی
پاکستان خبر

زین ملک نے بیٹی خائی کی چھٹی سالگرہ کیسے منائی؟

زین ملک نے بیٹی خائی کی چھٹی سالگرہ کیسے منائی؟

لاہور( شو بز ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک نے بیٹی خائی کی چھٹی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کردیں۔زین ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے ان تمام افراد کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے خائی کے خاص دن کو یادگار بنایا۔ انہوں نے بتایا کہ خائی نے اپنی سہیلیوں کے ساتھ ہفتہ وار تعطیلات میں خوب انجوائے کیا اور بیٹی کیلئے تیار کیے گئے خصوصی سالگرہ کے کیک کو بھی سراہا۔دوسری جانب خائی کی والدہ اور معروف سپر ماڈل جیجی حدید نے بھی بیٹی کی سالگرہ الگ انداز میں منائی اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ کی کہانیوں میں سالگرہ کے ناشتے کی جھلک شیئر کی۔زین ملک اور جیجی حدید ستمبر 2020 میں خائی کے والدین بنے تھے، تاہم دونوں 2021 میں ایک دوسرے سے علیحدہ ہوگئے تھے۔