تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے، امن و سکیورٹی امور پر بات چیت ہوگی شہباز شریف سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری و مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق بانی پی ٹی آئی کے بعد عام قیدی بھی نجی اسپتال سے علاج کیلئے عدالت پہنچ گئے آزاد کشمیر اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی واضح برتری، ارکان کی تعداد 32 ہوگئی ایران پاکستان تعلقات بہترین مراحل میں ہیں: ایرانی ترجمان یورپی یونین کا اسرائیل سے ای ون آبادکاری منصوبہ روکنے کا مطالبہ اسرائیلی فوج نے 3 سال میں 30 سال جتنا گولہ بارود استعمال کرلیا ایران کا آبنائے ہرمز میں قوانین توڑنے والے جہازوں کو جرمانے، حراست اور ضبطی کا انتباہ پیٹرول پر 130، ڈیزل پر 122 روپے سے زائد ٹیکس و مارجنز عائد توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5286 ارب روپے تک پہنچ گیا صدر زرداری کا کیٹی بندر کو اضافی بحری گیٹ وے بنانے کا حکم لاہور میں سبزیاں اور پھل مہنگے، قیمتوں میں 150 روپے کلو تک اضافہ انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس اسکواڈ میں شامل جیسوال اور اسیتھا فرنینڈو پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ 21 سابق کپتانوں کا عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کا مطالبہ ایرلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان خبر

آئرلینڈ نے بھارت کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 34 رنز سے شکست دے دی

آئرلینڈ نے بھارت کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 34 رنز سے شکست دے دی

بیلفاسٹ( سپورٹس ڈ یسک) آئرلینڈ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو 34 رنز سے شکست دے کر سیریز کا فاتحانہ آغاز کر دیا۔آئرلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے اور بھارت کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دیا۔ہدف کے تعاقب میں India کی ٹیم مقررہ اوورز سے قبل 148 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی، یوں میزبان ٹیم نے 34 رنز سے کامیابی حاصل کر لی۔بھارت کی جانب سے Abhishek Sharma نے نصف سنچری اسکور کرتے ہوئے 50 رنز بنائے، جبکہ Shivam Dube 25 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔Tilak Varma نے 19 اور Axar Patel نے 15 رنز کی اننگز کھیلی، تاہم کوئی بھی بلے باز ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکا۔آئرلینڈ کے بولرز نے نپی تلی لائن اور لینتھ کے ساتھ بھارتی بیٹنگ لائن کو دباؤ میں رکھا اور وقفے وقفے سے وکٹیں حاصل کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو اہم فتح دلائی۔