تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

ایشا رکھی نے بادشاہ سے تعلق کو زندگی کا بدترین دور قرار دے دیا

ایشا رکھی نے بادشاہ سے تعلق کو زندگی کا بدترین دور قرار دے دیا

ممبئی( شو بز ڈیسک)بھارتی اداکارہ و ماڈل ایشا رکھی نے معروف ریپر بادشاہ سے علیحدگی کے بعد پہلی مرتبہ اپنے تعلق کے بارے میں کھل کر گفتگو کرتے ہوئے اس عرصے کو اپنی زندگی کا ’بدترین وقت‘ قرار دیا ہے۔’بگ باس 20‘ میں شرکت سے قبل بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں ایشا رکھی نے بتایا کہ وہ ایک طویل عرصے تک اپنی ذاتی زندگی اور بادشاہ کے ساتھ تعلق سے متعلق عوامی سطح پر بات کرنے سے گریز کرتی رہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اس شخص اور رشتے کو محفوظ رکھنا چاہتی تھیں جس سے وہ محبت کرتی تھیں، اسی وجہ سے انہوں نے دونوں کے درمیان پیش آنے والے معاملات کبھی میڈیا کے سامنے نہیں رکھے۔تاہم ایشا رکھی کے مطابق ریپر کی جانب سے انہیں صورتحال کی جو تصویر دکھائی جارہی تھی، وہ حقیقت پر مبنی نہیں تھی۔