تازہ ترین
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان کو لاہور میں عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کی دعوت سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری، کھڑکیاں اور دروازے سمیت لاکھوں روپے کا سامان غائب ’یہ مغرور لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے‘، مریم نواز نے پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کی گرفتاری کی ویڈیو شیئر کردی وزیراعظم شہباز شریف کا 30 نومبر سے روس کا چار روزہ دورہ متوقع، صدر پوتن سے ملاقات ہوگی امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی صورت میں خلیج کی زیرِ سمندر مواصلاتی کیبلز نشانہ بنائی جائیں گی، ایران پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا حوثیوں سے حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ مکہ مکرمہ، جدہ اور طائف سمیت چار سعودی شہروں میں ممکنہ خطرے کا الرٹ جاری، چند منٹ بعد واپس لے لیا گیا ایران پر نئے امریکی حملے سے کشیدگی بڑھے گی، ترک وزیر خارجہ کا انتباہ پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 1 روپے 91 پیسے فی لیٹر مہنگا عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں وزیر خزانہ کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ، توانائی کی فراہمی پر بھی اظہارِ خیال ایس آئی ایف سی کے تحت کاروباری ضوابط میں اصلاحات، نجی شعبے کو سالانہ 460 ارب روپے کی بچت متوقع اب خوشبوئیں بھی آن لائن شیئر ہوں گی، ڈیجیٹل مہک کی نئی ٹیکنالوجی تیار مصنوعی ذہانت پر بڑھتے انحصار کے باعث بارکلے بینک کا 5 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان وین گوو کی شہرہ آفاق پینٹنگ ’دی اسٹاری نائٹ‘ سے متعلق سائنس دانوں کا حیران کن انکشاف ڈیپ سیک اور منی میکس کو اے آئی ماڈلز اوپن سورس کرنے کی منظوری مل گئی
پاکستان خبر

جویریہ سعود نے پاکستانی فنکاروں کے بھارت میں کام کی مخالفت کردی

جویریہ سعود نے پاکستانی فنکاروں کے بھارت میں کام کی مخالفت کردی

کراچی( شوبز ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ و پروڈیوسر جویریہ سعود نے پاکستانی فنکاروں کے بھارت میں کام کرنے سے متعلق اداکار شان شاہد کے مؤقف کی حمایت کردی۔جویریہ سعود نے انسٹاگرام پر جاری بیان میں کہا کہ شان شاہد کا پاکستانی فنکاروں میں بھارتی شوبز انڈسٹری کے ساتھ کام کرنے کے بڑھتے ہوئے رجحان پر سوال اٹھانا درست ہے۔انہوں نے کہا کہ شہرت، زیادہ فالوورز یا پیشہ ورانہ مواقع کے حصول کے لیے قومی اقدار پر سمجھوتا نہیں کیا جانا چاہیے۔اداکارہ نے تسلیم کیا کہ بھارت کی تفریحی صنعت پاکستان کے مقابلے میں کہیں زیادہ بڑی ہے اور وہاں کام کرنے کے بعد پاکستانی فنکاروں کو وطن واپسی پر زیادہ پہچان، فالوورز، مالی مواقع اور نمایاں مقام حاصل ہوسکتا ہے