تازہ ترین
23 سال بعد پاکستانی صدر کا جرمنی کا دورہ، آصف زرداری کو گارڈ آف آنر پیش پاکستان سرحدوں کی حفاظت کے لیے مکمل تیار ہے، دہشت گردی افغانستان سے آرہی ہے، ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد میں مین ہیٹن طرز کا منصوبہ بنانے کا اعلان، سعودی سرمایہ کاروں کو دعوت فورسز کے ساتھ مخلصانہ طور پر کھڑی نہ ہونے والی سیاسی جماعت مائنس ہوجائے گی: رانا ثنا اللہ ٹرمپ کا ایران پر جلد دوبارہ حملے کا اشارہ، مزید کارروائی کا امکان ظاہر کردیا ایرانی وزیر خارجہ کا امریکا پر طنز، اسرائیل سے تعلقات کو ’طفیلی‘ قرار دے دیا سعودی اتحاد کا دعویٰ، حوثیوں کے بیلسٹک میزائل اور ڈرونز فضا میں تباہ کردیے گئے یورپی یونین کے فنڈز میں مبینہ فراڈ، لیتھوانیا میں 12 افراد پر فردِ جرم عائد ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.65 فیصد اضافہ، سالانہ شرح 11.85 فیصد ہوگئی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی آغاز، 600 سے زائد پوائنٹس کی کمی پیٹرول پمپ مالکان کے ڈیلی پرائس میکانزم پر تحفظات، وفاقی وزیر سے ملاقات کا مطالبہ عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا اور چاندی سستے، فی تولہ سونے کی قیمت میں 7 ہزار روپے کمی پرائیویسی خدشات پر میٹا نے اے آئی ایجنٹ میوز کا چیٹ شیئرنگ فیچر معطل کردیا یوٹیوب موبائل ایپ میں بڑی تبدیلیاں، کسٹم فیڈز کا نیا فیچر متعارف اے آئی ہیکرز سے تحفظ کے پانچ مؤثر طریقے، ماہرین کی اہم تجاویز مشہور گیم اسٹک رن کے بانی مینوئل اوٹو 30 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
پاکستان خبر

جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کی تصدیق کردی

جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کی تصدیق کردی

لندن (شوبز ڈیسک) برطانیہ سے تعلق رکھنے والی معروف فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کی تصدیق کرتے ہوئے تقریب کی تصاویر بھی جاری کردی ہیں۔اس سے قبل خبریں زیرِ گردش تھیں کہ جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت کیمرون اوریلی سے شادی کرلی ہے۔اب جمائما نے شادی کی تصدیق کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کیں اور مبارکباد و نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔تصاویر کے ساتھ انہوں نے 12 ستمبر کی تاریخ درج کی، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ شادی کی تقریب 12 ستمبر 2026ء کو منعقد ہوئی۔جمائما نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ان تمام افراد کا شکریہ جنہوں نے اس دن کو دونوں کیلئے خاص اور خوشگوار بنانے میں کردار ادا کیا۔شادی کی تقریب میں جمائما کے دونوں بیٹوں قاسم اور عمر کے علاوہ دیگر اہل خانہ نے بھی شرکت کی۔