تازہ ترین
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان کو لاہور میں عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کی دعوت سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری، کھڑکیاں اور دروازے سمیت لاکھوں روپے کا سامان غائب ’یہ مغرور لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے‘، مریم نواز نے پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کی گرفتاری کی ویڈیو شیئر کردی وزیراعظم شہباز شریف کا 30 نومبر سے روس کا چار روزہ دورہ متوقع، صدر پوتن سے ملاقات ہوگی امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی صورت میں خلیج کی زیرِ سمندر مواصلاتی کیبلز نشانہ بنائی جائیں گی، ایران پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا حوثیوں سے حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ مکہ مکرمہ، جدہ اور طائف سمیت چار سعودی شہروں میں ممکنہ خطرے کا الرٹ جاری، چند منٹ بعد واپس لے لیا گیا ایران پر نئے امریکی حملے سے کشیدگی بڑھے گی، ترک وزیر خارجہ کا انتباہ پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 1 روپے 91 پیسے فی لیٹر مہنگا عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں وزیر خزانہ کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ، توانائی کی فراہمی پر بھی اظہارِ خیال ایس آئی ایف سی کے تحت کاروباری ضوابط میں اصلاحات، نجی شعبے کو سالانہ 460 ارب روپے کی بچت متوقع اب خوشبوئیں بھی آن لائن شیئر ہوں گی، ڈیجیٹل مہک کی نئی ٹیکنالوجی تیار مصنوعی ذہانت پر بڑھتے انحصار کے باعث بارکلے بینک کا 5 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان وین گوو کی شہرہ آفاق پینٹنگ ’دی اسٹاری نائٹ‘ سے متعلق سائنس دانوں کا حیران کن انکشاف ڈیپ سیک اور منی میکس کو اے آئی ماڈلز اوپن سورس کرنے کی منظوری مل گئی
پاکستان خبر

کرینہ کپور کا شادی کی 14ویں سالگرہ پر سیف علی خان کیلئے محبت بھرا پیغام

کرینہ کپور کا شادی کی 14ویں سالگرہ پر سیف علی خان کیلئے محبت بھرا پیغام

ممبئی( شو بز ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور اور اداکار سیف علی خان نے اپنی شادی کی 14ویں سالگرہ منائی۔ اس خاص موقع پر کرینہ نے شوہر کے نام محبت سے بھرپور پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر سیف علی خان کے ساتھ اپنی یادگار تصاویر پوسٹ کیں، جن میں شادی سے قبل کے رومانوی لمحات سے لے کر اہلِ خانہ کے ساتھ چھٹیوں کی خوبصورت یادیں بھی شامل ہیں۔کرینہ کپور نے ان تصاویر کے ساتھ مختصر مگر جذباتی پیغام میں لکھا کہ ایک اور سال گزر گیا، جبکہ ابھی پوری زندگی ایک ساتھ گزارنی ہے۔واضح رہے کہ کرینہ کپور اور سیف علی خان کی پہلی ملاقات 2008 میں فلم ’ٹشن‘ کی شوٹنگ کے دوران ہوئی تھی، جہاں سے دونوں کے درمیان محبت کا آغاز ہوا۔ تقریباً پانچ سال تک ایک دوسرے کو جاننے کے بعد دونوں نے 16 اکتوبر 2012 کو ممبئی میں شادی کرلی تھی۔