تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

لاہور، ٹک ٹاکر علی حیدرآبادی کی ضمانت کنفرم ہوگئی

لاہور، ٹک ٹاکر علی حیدرآبادی کی ضمانت کنفرم ہوگئی

لاہور( شوبز ڈیسک)لاہور کی سیشن عدالت نے ٹک ٹاکر علی حیدرآبادی کی ضمانت کی توثیق کردی۔ایڈیشنل سیشن جج نورین انجم نے کیس کی سماعت کی، جبکہ علی حیدرآبادی کی جانب سے وکیل رانا انتظار حسین عدالت میں پیش ہوئے۔سماعت کے دوران پیش کی گئی میڈیکل بورڈ کی رپورٹ میں مدعیہ زینب کی جانب سے بیان کردہ چوٹوں کو جعلی قرار دیا گیا، جس کے بعد مقدمے کے بنیادی الزامات اور شواہد پر بھی سوالات اٹھ گئے۔