تازہ ترین
میکسیکو میں مذہبی میلے کے دوران دھماکا، 10 افراد ہلاک نئی دہلی میں ہاسٹل کی عمارت منہدم، 7 طلبہ ہلاک اسرائیل میں کائی کا پھیلاؤ، دو پانی صاف کرنے والے پلانٹس بند بغداد بک فیئر میں 28 ممالک کی ریکارڈ شرکت عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی چیری کیو متعارف، ایک چارج پر 400 کلومیٹر سفر ممکن ایس ای سی پی نے بزنس ریڈی رینکنگ بہتر بنانے کے اقدامات منظور کرلیے کم کاربن پیداوار پاکستانی برآمدی صنعت کی نئی ضرورت بن گئی سرفراز احمد کو ہٹانے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی پی سی بی نے کھلاڑیوں کے رویے سے متعلق انکوائری شروع کردی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ کر 10 عالمی ریکارڈ بنالیے جنوبی افریقا نے زمبابوے کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیت لی شاہ رخ خان انڈر ورلڈ کے سامنے ڈٹ گئے، سنجے گپتا کا انکشاف نارتھ ویسٹ کا پہلا ہیڈلائن کنسرٹ، کم اور کانیے پھر اکٹھے کیانو ریوز کی شادی نہ کرنے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی ایشا رکھی نے بادشاہ سے تعلق کو زندگی کا بدترین دور قرار دے دیا
پاکستان خبر

منوج باجپائی نئی فلم میں مہاتما گاندھی کا کردار نبھائیں گے

منوج باجپائی نئی فلم میں مہاتما گاندھی کا کردار نبھائیں گے

ممبئی( شو بز ڈیسک)معروف بھارتی اداکار منوج باجپائی فلم ساز سدھیر مشرا کی نئی فلم میں مہاتما گاندھی کے روپ میں نظر آئیں گے۔فلم کی کہانی گاندھی کی زندگی کے 21 دنوں کے گرد گھومے گی، جو بھارت کی آزادی کی جدوجہد کے دور سے تعلق رکھتے ہیں۔فلم میں گاندھی کی مکمل زندگی دکھانے کے بجائے ان کی شخصیت اور جدوجہد کے ایک اہم مگر نسبتاً کم معروف دور کو مرکزی موضوع بنایا جائے گا۔