تازہ ترین
ملٹری اے آئی کے استعمال میں انسانی کنٹرول یقینی بنایا جائے، شرمیلا فاروقی کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کے ہاں دوسرے بچے کی خوشخبری حریم فاروق یونیورسٹی میں لباس کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار سعود قاسمی کا نادیہ خان پر شوبز میں تنازعات بڑھانے کا الزام شاہ ویر جعفری کی پہلی ٹی وی پرفارمنس، مداحوں کے دلچسپ تبصرے کرسٹیانو رونالڈو نے بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کی خبر مسترد کردی ورلڈکپ 2027، پاک بھارت میچ کیلئے ایک لاکھ 10 ہزار ٹکٹ درخواستیں گرلز ہاکی کی تربیت کیلئے دو غیرملکی کوچز پاکستان پہنچ گئے حسن نواز کی ٹی ٹوئنٹی درجہ بندی میں 62 درجے شاندار ترقی عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کی معاشی بہتری تسلیم کر رہے ہیں: وزیر خزانہ پنشن بچت کنندگان کیلئے کم لاگت سرمایہ کاری کا نیا منصوبہ متعارف پاکستان جرمنی کا تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری تعاون بڑھانے پر اتفاق وزیراعظم کی مین لائن ون منصوبے پر کام تیز کرنے کی ہدایت زیلنسکی کا روس کی یوکرین پر بڑے حملے کی تیاری کا دعویٰ ایران کیخلاف جنگ، 81 امریکی فوجی طیارے تباہ یا متاثر: رپورٹ سعودی کابینہ کا یمن کی آئینی حکومت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
پاکستان خبر

ماورا حسین کی سالگرہ، شوہر امیر گیلانی کے ساتھ تصاویر مقبول

ماورا حسین کی سالگرہ، شوہر امیر گیلانی کے ساتھ تصاویر مقبول

کراچی ( شو بز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے اپنی سالگرہ شوہر امیر گیلانی کے ساتھ سادگی سے منائی، جس کی خوبصورت تصاویر سماجی رابطے کے پلیٹ فارمز پر مداحوں کی توجہ حاصل کر رہی ہیں۔ماورا حسین نے سالگرہ کے موقع پر ہلکے بیبی پنک رنگ کا فراک زیب تن کیا، جبکہ امیر گیلانی نیلے رنگ کی شرٹ میں نظر آئے۔ تصاویر میں اداکارہ مختلف سالگرہ کے لوازمات کے ساتھ پوز دیتی دکھائی دیں۔تصاویر سامنے آتے ہی مداحوں اور شوبز شخصیات نے اداکارہ کو سالگرہ کی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کیں۔مایا علی اور درِفشاں سلیم سمیت ساتھی اداکاروں نے بھی ماورا حسین اور امیر گیلانی کے لیے دعاؤں اور محبت بھرے پیغامات کا اظہار کیا۔