تازہ ترین
لوئر دیر: پولیس کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک پاکستان اور ایران کا سکیورٹی و تعاون بڑھانے پر اتفاق صدر زرداری کا خواتین سفارت کاروں کی خدمات کو خراجِ تحسین آصفہ بھٹو کا خواتین سفارت کاروں کی خدمات کو خراجِ تحسین آبنائے ہرمز: پھنسے ملاحوں اور جہازوں کے انخلا کے لیے بڑا بحری آپریشن شروع امریکی کانگریس کی جنگی اختیارات سے متعلق قرارداد منظور، صدر کو فوجی واپسی کی ہدایت ٹرمپ کا سینیٹ پر شدید ردعمل، ایران سے متعلق ووٹ کو بے معنی قرار دے دیا اسرائیلی وزیر کا بیان: ایران کے خلاف اکیلے کارروائی کا امکان ظاہر آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال، عالمی منڈی میں تیل سستا خیبرپختونخوا میں سیف سٹی منصوبے کی اضلاع تک توسیع کا فیصلہ یکم جولائی سے گاڑیوں پر ٹیکسز میں بڑی تبدیلیاں، نئی شرطیں نافذ حکومت کا جامشورو پاور پلانٹ کو تھر کول پر منتقل کرنے کا فیصلہ سابق کرکٹر شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے ورلڈ کپ 2026: امریکہ نے ایرانی ٹیم کے سفری قوانین میں نرمی کر دی فیفا ورلڈ کپ 2026: کروشیا نے پاناما کو شکست دے دی ایف آئی ایچ کی پاکستان کے غلط جھنڈے کی نمائش پر باضابطہ معذرت
پاکستان خبر

مایا خان کے والد انتقال کر گئے، اداکارہ کی مداحوں سے دعا کی اپیل

مایا خان کے والد انتقال کر گئے، اداکارہ کی مداحوں سے دعا کی اپیل

کراچی( شوبز ڈیسک)نامور پاکستانی اداکارہ اور میزبان مایا خان نے اپنے والد کے انتقال کی افسوسناک خبر سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔مایا خان نے انسٹاگرام پر اپنے والد کی تصویر کے ساتھ بتایا کہ وہ انہیں چھوڑ کر چلے گئے ہیں اور وہ امید کرتی ہیں کہ ایک دن دوبارہ ان سے ملاقات ہوگی۔ اداکارہ نے مداحوں سے مرحوم کے لیے دعا کرنے کی اپیل بھی کی۔واضح رہے کہ مایا خان نے کچھ عرصہ قبل اپنی والدہ کو بھی کھو دیا تھا، اور اب ایک اور قریبی رکنِ خاندان کی وفات سے وہ ایک بار پھر بڑے صدمے کا شکار ہیں۔ مرحوم سابق وزیرِاعظم لیاقت علی خان کے نواسے تھے اور اپنے پیچھے اہلیہ اور تین بچوں کو سوگوار چھوڑ گئے ہیں۔