تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

میرا لیاری کا عالمی پریمیئر، مثبت چہرہ دنیا کے سامنے آئے گا

میرا لیاری کا عالمی پریمیئر، مثبت چہرہ دنیا کے سامنے آئے گا

کراچی( شو بزڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری کا مثبت اور حقیقی چہرہ دنیا کے سامنے لانے کے لیے بنائی گئی فلم میرا لیاری کا پریمیئر برطانیہ میں ہونے والے ایک بین الاقوامی فلم میلے میں کیا جائے گا۔یہ فلم ایک متنازع بھارتی فلم کے ردعمل میں تیار کی گئی ہے، جس میں لیاری کو منفی انداز میں پیش کیا گیا تھا، جبکہ میرا لیاری میں اس علاقے کی اصل پہچان اور مثبت پہلو اجاگر کیے گئے ہیں۔فلم کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کے لیے اسے دو مئی دو ہزار چھبیس کو ہونے والے اٹھائیسویں یوکے ایشین فلم فیسٹیول میں پیش کیا جائے گا۔فلم سازوں کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کا مقصد لیاری کی ثقافت، لوگوں اور وہاں کی زندگی کے روشن پہلوؤں کو دنیا کے سامنے پیش کرنا ہے۔اس اقدام کو پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کی ایک اہم کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔