تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

میا خلیفہ نے اسپین کی فتح پر بھاری شرط جیت لی

میا خلیفہ نے اسپین کی فتح پر بھاری شرط جیت لی

 لاہور( سپورٹس ڈیسک) فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران جہاں دنیا بھر کی معروف شخصیات اپنی پسندیدہ ٹیموں کو سپورٹ کرتی نظر آئیں، وہیں سوشل میڈیا شخصیت میا خلیفہ بھی اسپین کی بھرپور حمایت کرتی دکھائی دیں۔میا خلیفہ، جن کا اصل نام سارہ جو چامون ہے، طویل عرصے سے فٹبال کی مداح ہیں۔ ورلڈ کپ کے دوران وہ مسلسل اسپین کی حمایت کرتی رہیں اور فائنل میں ارجنٹینا کے خلاف اسپین کی کامیابی کے بعد اپنی خوشی کا اظہار کیا۔رپورٹس کے مطابق میا خلیفہ نے اسپین کے عالمی چیمپئن بننے پر 10 لاکھ امریکی ڈالر کی شرط لگائی تھی۔ اسپین کی فتح کے بعد انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی شرط سے متعلق ثبوت بھی شیئر کیے۔رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کامیاب شرط کے نتیجے میں انہیں تقریباً 16 لاکھ 50 ہزار امریکی ڈالر کا منافع حاصل ہوا، جس کے بعد ان کی سوشل میڈیا پوسٹس تیزی سے وائرل ہو گئیں۔