تازہ ترین
پاکستان کی آبی سلامتی، عالمی فورمز سے رجوع کی درخواست مقرر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کے خاندانوں اور تباہ شدہ گھروں کیلئے مالی امداد کی ہدایت عمران خان کی اسپتال منتقلی: عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست بنگلادیش کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی فریم ورک میں شمولیت پر مثبت عندیہ راجستھان میں کاکروچ جنتا پارٹی کارکنوں پر حملے کا الزام، بی جے پی سے وابستگی کا دعویٰ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں تیزی، بدخشاں میں حملے عالمی میڈیا نے بھارتی دہشتگردی کے چہرے کو بے نقاب کردیا پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کیلئے لائسنسنگ نظام متعارف آئی ایم ایف شرط پر اربوں ڈالر کی درآمدی بے ضابطگیاں دور، ڈیٹا اپ ڈیٹ درآمدی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن برآمد کرنے کا فیصلہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس گر گیا ورلڈ کپ فائنل جھگڑا، فیفا نے ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں ورلڈ تائیکوانڈو کپ: ایران مجموعی طور پر فاتح، پومزے میں پاکستان کی حکمرانی مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر لیڈز ٹیسٹ میں شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی
پاکستان خبر

قومی کرکٹر حسن علی باپ بن گئے، بیٹے کی پیدائش پر خوشیوں کا سماں

قومی کرکٹر حسن علی باپ بن گئے، بیٹے کی پیدائش پر خوشیوں کا سماں

لاہور( سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹر اور چیمپئنز ٹرافی 2017 کے بہترین بولر حسن علی پہلے بیٹے کے باپ بن گئے ہیں۔حسن علی نے اس خوشخبری کا اعلان اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کیا اور لکھا کہ ہیلینا، ہیزل، سامیعہ اور میں نے گزشتہ رات اپنے خاندان میں ایک نئے فرد کو خوش آمدید کہا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ الحمدللہ، ہمارا خوبصورت بیٹا حمدان حسن علی خیریت سے ہے اور اس کی والدہ بھی مکمل طور پر صحت مند ہیں۔حسن علی نے اپنے چاہنے والوں سے دعاؤں میں یاد رکھنے کی بھی درخواست کی۔یاد رہے کہ حسن علی نے 2019 میں بھارت سے تعلق رکھنے والی سامیعہ سے شادی کی تھی، جن سے ان کی دو بیٹیاں ہیلینا اور ہیزل بھی ہیں۔