تازہ ترین
ٹائمز اسکوائر میں چاقو حملہ، بینک آف امریکا کی نائب صدر ہلاک شام کی خفیہ جوہری سرگرمیوں سے متعلق تمام سوالات حل: آئی اے ای اے طالبان حکومت پانچ سال بعد بھی جامع نظام دینے میں ناکام: اعلامیہ ایران کا عرب ممالک سے امریکی افواج نکالنے کا مطالبہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 1700 پوائنٹس گرگیا اگست میں مہنگائی 11.2 فیصد، ایک ماہ بعد پھر ڈبل ڈیجٹ میں داخل کاروباری اوقات میں 30 منٹ اضافے کی سفارش، بجلی مہنگی ہونے کا خدشہ امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل مزید مہنگا مصباح الحق کا پی سی بی سے اختلافات پر استعفیٰ، بحران شدت اختیار کرگیا قومی ہاکی چیمپئن شپ کی انعامی رقم میں 10 گنا اضافہ پاکستان کرکٹ کی ساکھ میدان میں کامیابی سے بحال ہوگی:محمد یوسف لارڈز ٹیسٹ شکست، پی سی بی کے مزید سخت فیصلوں کا امکان مالینی شرما کی شوبز سے دور نئی زندگی نے مداحوں کو حیران کردیا فریال گوہر کا 9 سالہ ازدواجی زندگی میں تشدد پر انکشاف مشی خان نے فریال گوہر کو سابق شوہر کے دعووں پر تنقید کا نشانہ بنا دیا ٹوٹا ہوا اسکرین پروٹیکٹر استعمال کرنا کتنا محفوظ ہے؟
پاکستان خبر

قومی ہاکی چیمپئن شپ کی انعامی رقم میں 10 گنا اضافہ

قومی ہاکی چیمپئن شپ کی انعامی رقم میں 10 گنا اضافہ

لاہور ( سپورٹس ڈیسک)قومی ہاکی چیمپئن شپ کی انعامی رقم میں 10 گنا اضافہ کردیا گیا۔صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن محی الدین وانی کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 2 کروڑ 80 لاکھ روپے کی انعامی رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔محی الدین وانی کا کہنا ہے کہ چیمپئن شپ میں شریک کھلاڑیوں کو لاکھوں روپے انعام میں دیے جائیں گے۔یاد رہے کہ ماضی میں کھلاڑیوں کو صرف یومیہ الاؤنس اور رہائش کی سہولت فراہم کی جاتی تھی۔واضح رہے کہ قومی سینئر، جونیئر اور انڈر 15 ہاکی چیمپئن شپ جنوری میں منعقد ہوگی۔