تازہ ترین
پاکستان کی آبی سلامتی، عالمی فورمز سے رجوع کی درخواست مقرر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کے خاندانوں اور تباہ شدہ گھروں کیلئے مالی امداد کی ہدایت عمران خان کی اسپتال منتقلی: عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست بنگلادیش کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی فریم ورک میں شمولیت پر مثبت عندیہ راجستھان میں کاکروچ جنتا پارٹی کارکنوں پر حملے کا الزام، بی جے پی سے وابستگی کا دعویٰ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں تیزی، بدخشاں میں حملے عالمی میڈیا نے بھارتی دہشتگردی کے چہرے کو بے نقاب کردیا پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کیلئے لائسنسنگ نظام متعارف آئی ایم ایف شرط پر اربوں ڈالر کی درآمدی بے ضابطگیاں دور، ڈیٹا اپ ڈیٹ درآمدی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن برآمد کرنے کا فیصلہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس گر گیا ورلڈ کپ فائنل جھگڑا، فیفا نے ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں ورلڈ تائیکوانڈو کپ: ایران مجموعی طور پر فاتح، پومزے میں پاکستان کی حکمرانی مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر لیڈز ٹیسٹ میں شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی
پاکستان خبر

نمرہ خان کا کم آمدن لڑکوں سے شادی پر والدین کو مشورہ

نمرہ خان کا کم آمدن لڑکوں سے شادی پر والدین کو مشورہ

لاہور( شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی میں اختلافات کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد ان کی جانب سے سوشل میڈیا پر مبہم پیغامات شیئر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک اور پوسٹ شیئر کی، جس میں انہوں نے مالی طور پر کمزور لڑکوں کو بھکاریوں سے تشبیہ دیتے ہوئے والدین کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی بیٹیوں کی شادی ایسے لڑکوں سے نہ کریں۔نمرہ خان ان دنوں تکلیف دہ اور اذیت ناک رویوں کے حامل مردوں کے خلاف مختلف پیغامات بھی شیئر کر رہی ہیں۔اداکارہ اس بات پر بھی زور دے رہی ہیں کہ کسی خاتون کے لیے غلط شخص سے شادی کرنے کے بجائے تنہا اور خودمختار زندگی گزارنا بہتر ہے۔