تازہ ترین
میکسیکو میں مذہبی میلے کے دوران دھماکا، 10 افراد ہلاک نئی دہلی میں ہاسٹل کی عمارت منہدم، 7 طلبہ ہلاک اسرائیل میں کائی کا پھیلاؤ، دو پانی صاف کرنے والے پلانٹس بند بغداد بک فیئر میں 28 ممالک کی ریکارڈ شرکت عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی چیری کیو متعارف، ایک چارج پر 400 کلومیٹر سفر ممکن ایس ای سی پی نے بزنس ریڈی رینکنگ بہتر بنانے کے اقدامات منظور کرلیے کم کاربن پیداوار پاکستانی برآمدی صنعت کی نئی ضرورت بن گئی سرفراز احمد کو ہٹانے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی پی سی بی نے کھلاڑیوں کے رویے سے متعلق انکوائری شروع کردی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ کر 10 عالمی ریکارڈ بنالیے جنوبی افریقا نے زمبابوے کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیت لی شاہ رخ خان انڈر ورلڈ کے سامنے ڈٹ گئے، سنجے گپتا کا انکشاف نارتھ ویسٹ کا پہلا ہیڈلائن کنسرٹ، کم اور کانیے پھر اکٹھے کیانو ریوز کی شادی نہ کرنے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی ایشا رکھی نے بادشاہ سے تعلق کو زندگی کا بدترین دور قرار دے دیا
پاکستان خبر

انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 4 فاسٹ بولرز کھلانے پر غور

انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 4 فاسٹ بولرز کھلانے پر غور

لاہور ( سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کی مینجمنٹ نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے گھاس والی پچ اور لیڈز میں بارش کی پیشگوئی کو مدنظر رکھتے ہوئے ابتدائی حکمت عملی تیار کرنا شروع کردی ہے۔ذرائع کے مطابق پہلے ٹیسٹ میں 7 اسپیشلسٹ بیٹرز کے ساتھ 4 اسپیشلسٹ فاسٹ بولرز میدان میں اتارنے کی تجویز زیر غور ہے۔گھاس والی پچ کے باعث ساجد خان یا علی عثمان کو ٹیم میں شامل کرنے کا امکان کم ہے، جبکہ مینجمنٹ بابراعظم اور شان مسعود کی دستیابی کے حوالے سے بھی پرامید ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں کی شرکت کا حتمی فیصلہ آج پریکٹس سیشن کے بعد کیا جائے گا۔پہلے پریکٹس سیشن کے بعد بیٹرز اور بولرز کی الگ الگ میٹنگز بھی ہوئیں، جن میں بولرز کو انگلش بیٹرز جبکہ بیٹرز کو انگلش بولرز کی ویڈیوز دکھا کر حکمت عملی پر غور کیا گیا۔