تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

پاکستان اور امریکا میں تجارتی معاہدے کیلئے مذاکرات میں اہم پیش رفت

پاکستان اور امریکا میں تجارتی معاہدے کیلئے مذاکرات میں اہم پیش رفت

اسلام آباد( پاکستان خبر) پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی تجارت کے معاہدے سے متعلق مذاکرات 9 اور 10 جولائی کو واشنگٹن ڈی سی میں منعقد ہوئے۔ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کے مطابق مذاکرات خوشگوار ماحول میں ہوئے، جن میں دونوں ممالک کے نمائندوں نے اختلافی معاملات کے حل اور مشترکہ نکات پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے اہم پیش رفت کی۔انہوں نے کہا کہ فریقین نے کوشش کی کہ تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دی جا سکے۔مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت کرنے والے سیکرٹری تجارت جواد پال نے بات چیت کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا کہ مذاکرات کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاہدے کے حوالے سے نمایاں پیش رفت حاصل ہوئی ہے۔