تازہ ترین
میکسیکو میں مذہبی میلے کے دوران دھماکا، 10 افراد ہلاک نئی دہلی میں ہاسٹل کی عمارت منہدم، 7 طلبہ ہلاک اسرائیل میں کائی کا پھیلاؤ، دو پانی صاف کرنے والے پلانٹس بند بغداد بک فیئر میں 28 ممالک کی ریکارڈ شرکت عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی چیری کیو متعارف، ایک چارج پر 400 کلومیٹر سفر ممکن ایس ای سی پی نے بزنس ریڈی رینکنگ بہتر بنانے کے اقدامات منظور کرلیے کم کاربن پیداوار پاکستانی برآمدی صنعت کی نئی ضرورت بن گئی سرفراز احمد کو ہٹانے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی پی سی بی نے کھلاڑیوں کے رویے سے متعلق انکوائری شروع کردی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ کر 10 عالمی ریکارڈ بنالیے جنوبی افریقا نے زمبابوے کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیت لی شاہ رخ خان انڈر ورلڈ کے سامنے ڈٹ گئے، سنجے گپتا کا انکشاف نارتھ ویسٹ کا پہلا ہیڈلائن کنسرٹ، کم اور کانیے پھر اکٹھے کیانو ریوز کی شادی نہ کرنے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی ایشا رکھی نے بادشاہ سے تعلق کو زندگی کا بدترین دور قرار دے دیا
پاکستان خبر

پاکستانی کرکٹرز سی پی ایل 2026 میں ایکشن میں ہوں گے

پاکستانی کرکٹرز سی پی ایل 2026 میں ایکشن میں ہوں گے

لاہور ( سپورٹس ڈیسک)نیشنل چیمپئنز کپ میں شریک بعض پاکستانی کرکٹرز اب کیریبین پریمیئر لیگ 2026ء میں مختلف ٹیموں کی نمائندگی کریں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کھلاڑیوں کو بیرون ملک لیگ میں شرکت کے لیے عدم اعتراض سرٹیفکیٹ جاری کر رکھے ہیں۔حسن نواز، نسیم شاہ، عثمان خان، معاذ صداقت، صاحبزادہ فرحان، سفیان مقیم اور شاداب خان سی پی ایل کی مختلف فرنچائزز کی جانب سے کھیلیں گے۔ پی سی بی نے ان تمام کھلاڑیوں کو بیرون ملک لیگ میں شرکت کی اجازت دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کے عدم اعتراض سرٹیفکیٹس کی مدت 19 اگست سے 21 ستمبر تک ہے۔دوسری جانب پاکستان کے آئندہ ڈومیسٹک سیزن کا اہم ٹورنامنٹ پریذیڈنٹ ٹرافی 12 ستمبر سے شروع ہوگا۔