تازہ ترین
ملٹری اے آئی کے استعمال میں انسانی کنٹرول یقینی بنایا جائے، شرمیلا فاروقی کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کے ہاں دوسرے بچے کی خوشخبری حریم فاروق یونیورسٹی میں لباس کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار سعود قاسمی کا نادیہ خان پر شوبز میں تنازعات بڑھانے کا الزام شاہ ویر جعفری کی پہلی ٹی وی پرفارمنس، مداحوں کے دلچسپ تبصرے کرسٹیانو رونالڈو نے بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کی خبر مسترد کردی ورلڈکپ 2027، پاک بھارت میچ کیلئے ایک لاکھ 10 ہزار ٹکٹ درخواستیں گرلز ہاکی کی تربیت کیلئے دو غیرملکی کوچز پاکستان پہنچ گئے حسن نواز کی ٹی ٹوئنٹی درجہ بندی میں 62 درجے شاندار ترقی عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کی معاشی بہتری تسلیم کر رہے ہیں: وزیر خزانہ پنشن بچت کنندگان کیلئے کم لاگت سرمایہ کاری کا نیا منصوبہ متعارف پاکستان جرمنی کا تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری تعاون بڑھانے پر اتفاق وزیراعظم کی مین لائن ون منصوبے پر کام تیز کرنے کی ہدایت زیلنسکی کا روس کی یوکرین پر بڑے حملے کی تیاری کا دعویٰ ایران کیخلاف جنگ، 81 امریکی فوجی طیارے تباہ یا متاثر: رپورٹ سعودی کابینہ کا یمن کی آئینی حکومت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
پاکستان خبر

ٹام کروز کی فلم ڈگر کے پریمیئر میں شہزادہ ولیم اور کیٹ کی شرکت

ٹام کروز کی فلم ڈگر کے پریمیئر میں شہزادہ ولیم اور کیٹ کی شرکت

لندن( شو بز ڈیسک) ٹام کروز کی نئی فلم ’’ڈگر‘‘ کا شاندار پریمیئر لندن کے لیسٹر اسکوائر میں ہوا، جس میں برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ نے بھی شرکت کی۔تقریب کے دوران ٹام کروز نے شہزادی کیٹ سے ملاقات کی اور بلیک کارپٹ پر ان سے گفتگو بھی کی۔سابق انگلش فٹبالر ڈیوڈ بیکھم بھی اپنے بیٹوں کے ہمراہ فلم کے پریمیئر میں شریک ہوئے۔فلم ’’ڈگر‘‘ 2 اکتوبر کو امریکا اور برطانیہ کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔