تازہ ترین
لاہور میں مولانا فضل الرحمان کی قیام گاہ کا محاصرہ وزراء کی باہمی بیان بازی پر وزیراعظم کا سخت نوٹس نئے صوبوں پر عوامی رائے لینے میں کیا حرج، عطاتارڑ مشرف اور عمران ظلم کے باوجود رانا ثنا کو نہ توڑ سکے، خواجہ آصف پیوٹن کے دورے پر تاجکستان عالمی عدالت سے الگ امریکی صدر ٹرمپ اور نیٹو سربراہ کی ملاقات کل ہوگی یمن پر سعودی فضائی حملے، سترہ جاں بحق، گیارہ زخمی غزہ جنگ کے بعد انیس ہزار اسرائیلی فوجی نفسیاتی مریض بجلی کمپنیاں کرپشن میں سرفہرست، ایف بی آر دوسرے نمبرپر آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس 11 دسمبر کو طلب انکم اور سیلز ٹیکس نظام کی علیحدگی پر صنعتکاربرہم پاکستان میں کاروباری اعتماد گر گیا، غیرملکی سرمایہ کارمایوس نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں محمد سراج کی عدم شمولیت، بھارتی کپتان شبھمن گل نے خاموشی توڑ دی لاہور قلندرز نے کمندو مینڈس کو چھ کروڑ میں سائن کرلیا سری لنکا کیخلاف عمدہ کارکردگی، ہیسن نئے کھلاڑیوں سے خوش بھارتی بیٹر ویبھو سوریاونشی کی امپائر کو ٹکر، ویڈیو وائرل
پاکستان خبر

رضوان پشاور، امام الحق ملتان کی جانب سے قائداعظم ٹرافی کھیلیں گے

رضوان پشاور، امام الحق ملتان کی جانب سے قائداعظم ٹرافی کھیلیں گے

لاہور (سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹرز محمد رضوان اور امام الحق قائداعظم ٹرافی میں ایکشن میں دکھائی دیں گے، دونوں کھلاڑیوں نے ڈومیسٹک کرکٹ کے لیے اپنی دستیابی ظاہر کردی ہے۔ذرائع کے مطابق محمد رضوان قائداعظم ٹرافی میں پشاور جبکہ امام الحق ملتان کی نمائندگی کریں گے۔ دونوں کھلاڑی اس سے قبل پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون میں بھی حصہ لے چکے ہیں۔واضح رہے کہ قائداعظم ٹرافی گریڈ ون کا پہلا راؤنڈ 3 نومبر سے شروع ہوگا۔