تازہ ترین
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان کو لاہور میں عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کی دعوت سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری، کھڑکیاں اور دروازے سمیت لاکھوں روپے کا سامان غائب ’یہ مغرور لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے‘، مریم نواز نے پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کی گرفتاری کی ویڈیو شیئر کردی وزیراعظم شہباز شریف کا 30 نومبر سے روس کا چار روزہ دورہ متوقع، صدر پوتن سے ملاقات ہوگی امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی صورت میں خلیج کی زیرِ سمندر مواصلاتی کیبلز نشانہ بنائی جائیں گی، ایران پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا حوثیوں سے حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ مکہ مکرمہ، جدہ اور طائف سمیت چار سعودی شہروں میں ممکنہ خطرے کا الرٹ جاری، چند منٹ بعد واپس لے لیا گیا ایران پر نئے امریکی حملے سے کشیدگی بڑھے گی، ترک وزیر خارجہ کا انتباہ پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 1 روپے 91 پیسے فی لیٹر مہنگا عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں وزیر خزانہ کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ، توانائی کی فراہمی پر بھی اظہارِ خیال ایس آئی ایف سی کے تحت کاروباری ضوابط میں اصلاحات، نجی شعبے کو سالانہ 460 ارب روپے کی بچت متوقع اب خوشبوئیں بھی آن لائن شیئر ہوں گی، ڈیجیٹل مہک کی نئی ٹیکنالوجی تیار مصنوعی ذہانت پر بڑھتے انحصار کے باعث بارکلے بینک کا 5 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان وین گوو کی شہرہ آفاق پینٹنگ ’دی اسٹاری نائٹ‘ سے متعلق سائنس دانوں کا حیران کن انکشاف ڈیپ سیک اور منی میکس کو اے آئی ماڈلز اوپن سورس کرنے کی منظوری مل گئی
پاکستان خبر

کترینہ کیف کی بہن اور سنی کوشل کی قربت کی افواہیں

کترینہ کیف کی بہن اور سنی کوشل کی قربت کی افواہیں

ممبئی( شو بز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار وکی کوشل کے بھائی سنی کوشل اور اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف کے درمیان مبینہ تعلقات کی افواہیں گردش کرنے لگی ہیں۔سنی کوشل نے حال ہی میں ترکیہ میں تعطیلات کے دوران تصاویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کیں، جن میں کئی مقامات اور مناظر وہی دکھائی دیے جو ازابیل کیف اس سے قبل اپنی تصاویر میں شیئر کرچکی تھیں۔دونوں کی تصاویر میں ایک ہی بلی نظر آنے کے بعد مداحوں نے قیاس آرائیاں شروع کردیں کہ شاید سنی اور ازابیل ترکیہ میں ایک ساتھ موجود تھے۔ازابیل کیف نے سنی کوشل کی ایک پوسٹ میں موجود کتاب پر تبصرہ کرتے ہوئے انہیں بہترین کتاب تجویز کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا، جس کے بعد قیاس آرائیوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔تاہم سنی کوشل اور ازابیل کیف نے اپنے مبینہ تعلقات سے متعلق ان افواہوں کی تاحال نہ تصدیق کی ہے اور نہ تردید۔