تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

صاحبہ بالی نے ارجن کپور سے تعلقات کی خبروں کی تردید کر دی

صاحبہ بالی نے ارجن کپور سے تعلقات کی خبروں کی تردید کر دی

 لاہور( شوبز ڈیسک)اداکارہ اور کانٹینٹ کریئٹر صاحبہ بالی نے بالی ووڈ اداکار ارجن کپور کے ساتھ تعلقات کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر وائرل خبر کو حقیقت نہیں سمجھنا چاہیے۔حال ہی میں دونوں شخصیات کو لندن کے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ کے دوران ایک ساتھ دیکھا گیا تھا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے درمیان مبینہ رومانوی تعلق سے متعلق قیاس آرائیاں شروع ہو گئی تھیں۔ان افواہوں پر ردعمل دیتے ہوئے صاحبہ بالی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ارجن کپور کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی اور کیپشن میں لکھا، "ہر بات پر یقین نہ کریں"۔اس بیان کے ذریعے صاحبہ بالی نے ارجن کپور کے ساتھ ڈیٹنگ یا کسی بھی رومانوی تعلق کی خبروں کی تردید کر دی۔