تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

سحر ہاشمی ڈراموں میں رومانوی مناظر پر تنقید کی زد میں

سحر ہاشمی ڈراموں میں رومانوی مناظر پر تنقید کی زد میں

کراچی ( شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ سحر ہاشمی ان دنوں ڈرامہ انڈسٹری میں تیزی سے اپنی شناخت بنا رہی ہیں اور مختلف پروجیکٹس میں اپنی اداکاری کے باعث توجہ حاصل کر رہی ہیں۔انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ڈرامہ ’’ظلم‘‘ سے کیا تھا اور بعد ازاں کئی کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ماضی میں ڈرامہ ’’من مست ملنگ‘‘ کے کچھ رومانوی مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد انہیں تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا تھا۔اب ایک بار پھر ان کے حالیہ ڈراموں میں رومانوی مناظر کے باعث سوشل میڈیا پر بحث جاری ہے۔ اس حوالے سے اداکارہ کا مؤقف ہے کہ وہ ہمیشہ کردار کی ضرورت کے مطابق اداکاری کرنے پر یقین رکھتی ہیں۔تاہم سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد ان مناظر پر عدم اطمینان کا اظہار کر رہی ہے اور بعض صارفین ان کا موازنہ بھارتی اداکار عمران ہاشمی سے بھی کر رہے ہیں۔