تازہ ترین
صدر اور وزیراعظم کا قوم سازی میں اساتذہ کے کردار کو خراجِ تحسین امریکی سینیٹر کا ایران سے سفارتی معاہدے کو ترجیح دینے پر زور تبدیلی گالیوں سے نہیں، کام کرکے دکھانے سے آتی ہے: احسن اقبال اچھا استاد معاشرے میں مثبت تبدیلی کی بنیاد بن سکتا ہے: مریم نواز خواجہ آصف کے پی حکومت سے دہشت گردی پر 8 سوالات بلغاریائی حکمران زار سیموئیل کی باقیات 60 سال بعد وطن واپس سعودی تنصیبات پر حوثی حملے، عالمی منڈی میں تیل مزید مہنگا صحت اور فارما شعبے میں خود انحصاری، برآمدات بڑھانے کیلئے اہم پیش رفت ملکی برآمدات 30.139 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، 45 فیصد اضافہ پاکستان کی معاشی پوزیشن مضبوط، آئی ایم ایف سے نکلنے کا موقع سرکاری قرضے 10 سال میں 340 فیصد بڑھ گئے، حجم 86.7 کھرب روپے ایران کی سخت وارننگ، حملے کیلئے سرزمین استعمال ہوئی تو جواب مختلف ہوگا اداکارہ نوال پرویز ملک رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں گلاسٹن بری 2027 کے تمام ٹکٹس 45 منٹ میں فروخت ہوگئے انجلینا جولی نے غزہ کی تباہی کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کردیں دبئی میں صبا قمر اور راکھی ساونت کی اچانک ملاقات
پاکستان خبر

این او سی نہ ملنے پر 7 پاکستانی شوٹرز ایشین گیمز سے باہر

این او سی نہ ملنے پر 7 پاکستانی شوٹرز ایشین گیمز سے باہر

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) ایشین گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان کے 7 شوٹرز کو اپنے متعلقہ سرکاری محکموں کی جانب سے درکار این او سی نہ مل سکے، جس کے باعث وہ ایونٹ میں شرکت کیلئے سفر نہیں کرسکے۔ایشین گیمز سے محروم ہونے والے شوٹرز میں اولمپئن کشمالہ طلعت بھی شامل ہیں۔دیگر شوٹرز میں ایشین گولڈ میڈلسٹ فرخ ندیم، عدنان چند، امام ہارون، محمد عثمان، عمر فاروق اور محمد شبیر شامل ہیں۔